خطباتِ نظامیہ 1447ھ
فہرستِ خطبات
۱ عمر سا حق پسند آئے تو حق کا بول بالا ہو
یکم محرم الحرام · 27 جون · صفحہ ۱
- حالات کی نزاکت اور اتباعِ فاروقِ اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ضرورت
- سیدنا عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا سوانحی خاکہ
- اسلامِ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے ذریعے حق کا بول بالا
- خلافتِ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے ذریعے حق کا بول بالا
- حق کے بول بالا کے لیے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی پختگی
- حرفِ آخر: فاروقی حق پسندی اور ایران اسرائیل جنگ بندی
- شرعی مسئلہ: محرّم الحرام کی عزّت وحُرمت اور اِس میں سوگ کی ممانعت
۲ امام حسین رضی اللہ عنہ کا ذکرِ مُدام،عالی مقام اور مثالی پیغام
۸ محرم الحرام · 04 جولائی · صفحہ ۱۱
- نامیوں کا بے نشاں ہوجانا اور ذِکرِ امامِ عالی مقام رضی اللہ عنہ کا جاوداں رہنا
- امام حسین رضی اللہ عنہ ... گلشنِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم کا مہکتا پھول
- نگاہِ صحابہ میں سیدنا حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا عالی مَقام
- امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مثالی پیغامِ حق پرستی
- حرفِ آخر:محرم الحرام اور ذکرِ امام عالی مقام رضی اللہ عنہ
- شرعی مسئلہ: محرم الحرام میں تین رنگوں کے لباس کی ممانعت
۳ یہ بارش رب کی رحمت ہے یہ قدرت کی نشانی ہے(مون سون 2025ء کی مناسبت سے)
۱۵ محرم الحرام · 11 جولائی · صفحہ ۲۱
- ربِّ کریم کی نعمتیں اور نشانیاں
- بارش... نشانِ عظیم اور انعامِ جلیل
- بارش کے ذریعے نفع یا نقصان
- وقتِ بارش کی سنتیں اور آداب
- بارش میں احتیاط
- حرفِ آخر: بارش... خالقِ کریم کی عظیم نوازش
- یہ بارش رب کی نعمت ہے یہ قدرت کی نشانی ہے (نظم)
- شرعی مسئلہ: ناپاک کپڑے پاک کرنے کا طریقہ
۴ مثالی شخصیات(اطاعتِ رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم واتباعِ اسلاف کی ترغیب اور آئیڈیل ازم(Idealism)کے بڑھتے ہوئے منفی اثرات کی تخریب کے لیے)
۲۲ محرم الحرام · 18 جولائی · صفحہ ۳۱
- مثالی شخصیت... ایک فطری تقاضا
- مثالی شخصیّت کا انتخاب کیسے ہوتا ہے؟
- کائنات کی سب سے بڑی مثالی شخصیّت... امام الانبیا صلی اللہ علیہ وسلم
- بعدِ انبیا مثالی شخصیّات... صحابہ واہلِ بیت
- بعدِ صحابہ مثالی شخصیّات... بزرگانِ دین
- دوسروں کے لیے مثالی شخصیّت بننے کی اہمیّت
- حرفِ آخر: مثالی شخصیّات کے انسانی حیات پر اثرات
- شرعی مسئلہ: بلا حاجت غیر محرم سے رابطہ رکھنے کا عدمِ جواز
۵ نا اہلوں کو آئیڈیل بنانے کی تباہ کاریاں(گزشتہ سے پیوستہ)
۲۹ محرم الحرام · 25 جولائی · صفحہ ۴۱
- آئیڈیل کے انتخاب میں احتیاط کی ضرورت
- ظالموں کی طرف میلان کی ممانعت
- نا اہلوں کو آئیڈیل بنانے کی وجوہات
- نا اہلوں کو آئیڈیل بنانے کے نتائج
- گمراہوں سے اجتناب اور عقائدِ اہلِ سنت پر استقامت کی تاکید
- حرفِ آخر: قُدوۂ حَسَنہ کی برکت اور قُدوۂ سیّئہ کی نحوست
- شرعی مسئلہ: نا بالغ کو دیے گئے تحفے کا حکم
۶ نقطۂ پُرکارِ حق مردِ خدا کا یقیں(اللہ تعالیٰ پر یقین کی ترغیب اور توہمات ونافرمانی وخوفِ موت سے بچنے کی تلقین)
۶ صفر المظفّر · یکم اگست · صفحہ ۵۱
- یقین کے ذریعے کامیابی اور بے یقینی کے نتیجے میں تباہی
- یقین کا تعارف اور اُس کی برکات
- تربیتِ یقین... بدشگونی سے اجتناب کا حکم
- تربیتِ یقین... نیک فالی کی تشویق
- تربیتِ یقین... توہّماتِ صفر کی نفی
- تربیتِ یقین... نافرمانی، بے حیائی اور قتلِ ناحق سے تنفیر
- تربیتِ یقین... زُہد وشوقِ شہادت کی ترغیب
- حرفِ آخر: اللہ تعالیٰ پر یقین... ایمان کا حصنِ حصین
- شرعی مسئلہ: موبائل اکاؤنٹ کا حکم
۷ تعمیرِ وطن کے اہم ذرائع(یومِ آزادی/Independence Dayکی مناسبت سے)
۱۳ صفر المظفّر · 08 اگست · صفحہ ۶۱
- یومِ آزادی کی عظَمت اور قائدِ اعظم کا منزل نواز ارشاد
- تعمیرِ وطن کا ذریعہ... پاک دھرتی سے دیوانہ وار مَحبّت
- تعمیرِ وطن کا ذریعہ...یقین و ایمان کی پختگی
- تعمیرِ وطن کا ذریعہ... اہل قیادت کا انتخاب
- حرفِ آخر: پاکستان کے مقاصد اور اِس کی ترقّی کے قواعد
- شرعی مسئلہ: گِٹار کی ممانعت
۸ فیضِ عالم رحمۃ اللہ علیہ کی کشف المحجوب میں ضیاباریاں(عرسِ مبارک کی مناسبت سے....تالیفِ کشف المحجوب کے ہزار سال مکمل ہونے پر)
۲۰ صفر المظفّر · 15 اگست · صفحہ ۷۱
- یادِ اِلٰہی والوں کے دیدار اور سنگت سے یادِ خدا کا حصول
- کَشْفُ الْمَحْجُوْب کا تعارف
- عہدے داروں کے لیے نَجات پانے کا طریقہ
- دائمی عَیش وعِشرت حاصل کرنے کا ذریعہ
- اہلِ سنّت وجماعت...حق کی پہچان
- مشکل حالات کے ذریعے اُمّت کا عُروج
- حرفِ آخر: کشف المحجوب سے استفادہ واستفاضہ کی ضرورت
- شرعی مسئلہ: دھمال وغیرہ لہو ولعب کی ممانعت
۹ تاج دارِ بریلی رحمۃ اللہ علیہ اور اصلاحِ اُمّت(مع تذکرۂ مفتئ اعظم پاکستان رحمۃ اللہ علیہ)
۲۷ صفر المظفّر · 22 اگست · صفحہ ۸۱
- مفسدین ومُصلِحین کا تسلسل اور مصلحین کی عظَمت
- تاج دارِ بریلی رحمۃ اللہ علیہ اور اصلاحِ عقائد
- تاج دارِ بریلی رحمۃ اللہ علیہ اور اصلاحِ اعمال
- تاج دارِ بریلی رحمۃ اللہ علیہ اور اصلاحِ سیاست
- تاج دارِ بریلی رحمۃ اللہ علیہ اور اصلاحِ معیشت
- حرفِ آخر:پیغامِ فلاح اور امامِ اہلِ سنّت رحمۃ اللہ علیہ کا اندازِ اصلاح
- شرعی مسئلہ: مبارک باد دینے کا حکم اور ربیع الاول کی مبارک دینے پر بشارتِ جنت والی روایت
۱۰ خصائصِ مصطفٰی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وعلیٰ اٰلہ وبارک وسلم(پہلاحصہ)
۴ ربیع الاول · 29 اگست · صفحہ ۹۱
- خصائصِ نبویہ کی کثرت اور اُنھیں بیان کرنے کی ترغیب
- خاصۂ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ السلام... شانِ لَوْلَاک
- خاصۂ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم...نَسَبِ عالی
- خاصۂ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم... ولادت سے پہلے چرچا
- حرفِ آخر: ذکرِ خصائص سے محبّتِ رسول میں اضافہ
- شرعی مسئلہ: اللہ تعالیٰ کے لیے لفظِ حاضر وناظر کا اطلاق درست نہ ہونا
۱۱ خصائصِ مصطفٰی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وعلیٰ اٰلہ وبارک وسلم(دوسرا حصہ)
۱۱ربیع الاول · 05 ستمبر · صفحہ ۱۰۱
- شاہکارِ کارخانۂ قدرت کے خصائص کا تذکرہ
- خاصۂ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم... فتحِ بابِ نُبوّت وختمِ دَورِ رسالت
- خاصۂ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم ... جہان بھر میں ولادت کی دھوم
- خاصۂ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم... صاحبِ کمالات بن کر ولادت
- حرفِ آخر: ذکرِ خصائصِ مصطفیٰ ...منشائے ربِّ اعلیٰ
- شرعی مسئلہ: خواتین کی محافل اور نعت خوانی کا حکم
۱۲ خصائصِ مصطفٰی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وعلیٰ اٰلہ وبارک وسلم(تیسرا حصہ)
۱۸ربیع الاول · 12 ستمبر · صفحہ ۱۱۱
- مخلوق کا احاطۂ اوصاف وخصائصِ مصطفیٰ کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے عاجز ہونا
- خاصۂ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم... بے مثال اختصار
- خاصۂ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم... رُعب کے ذریعے مدد
- خاصۂ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم... بے پناہ عزّت ووَجاہت
- حرفِ آخر:تذکرۂ خصائصِ رسولِ رحمت... شعارِ اُمّت
- شرعی مسئلہ: کھیل (میچ) میں شرط رکھنے کا حکم
۱۳ خصائصِ مصطفٰی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وعلیٰ اٰلہ وبارک وسلم(چوتھا حصہ)
۲۵ربیع الاول · 19 ستمبر · صفحہ ۱۲۱
- دُنیا میں منکرینِ خصائص ہیں، آخرت میں کوئی نہیں ہوگا
- خاصۂ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم... ہر اِعزاز میں تقدیم
- خاصۂ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم... اوّلین وآخرین کی سرداری
- خاصۂ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم... شفاعتِ کُبْرٰی
- حرفِ آخر: نبیِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سرداری اور اُمّت کی زاری
- شرعی مسئلہ: مرد کے لیے ناک کان چھدوا کر زیور ڈالنے، کندھوں سے نیچے بال رکھنے اور کیچر لگانے کا عدمِ جواز
۱۴ خصائصِ اُمّتِ مصطفٰی صلی اللہ تعالیٰ علی نبیھا وعلیٰ اٰلہ وبارک وسلم رحمھا
۲ربیع الآخر · 26 ستمبر · صفحہ ۱۳۱
- نسبتِ مصطفویہ کی عزّت اور خصائصِ اُمّت کی کثرت
- خاصۂ اُمّتِ مصطفیٰ صَلَّی اللہُ عَلٰی نَبِیِّہَا وَسَلَّم... افضلیّت
- خاصۂ اُمّتِ مصطفیٰ صَلَّی اللہُ عَلٰی نَبِیِّہَا وَسَلَّم... آسان شریعت اور کثرتِ اجر
- خاصۂ اُمّتِ مصطفیٰ صَلَّی اللہُ عَلٰی نَبِیِّہَا وَسَلَّم... مختلف ذرائع سے مغفرت
- خاصۂ اُمّتِ مصطفیٰ صَلَّی اللہُ عَلٰی نَبِیِّہَا وَسَلَّم... ہلاکت و غلبۂ کفار سے حفاظت
- اُمّتِ مصطفیٰ کریم صَلَّی اللہُ عَلٰی نَبِیِّہَا وَسَلَّم کے اُخروی خصائص
- حرفِ آخر:نسبت کی برکت سے اُمّت پر رحمت
- شرعی مسئلہ: نجاست پر تھوکنے کی ممانعت
۱۵ غوثِ اعظم رَہ نُمائےگُمْرَہاں
۹ربیع الآخر · 03 اکتوبر · صفحہ ۱۴۱
- حق پرستوں اور فتنہ پروروں کی کشمکش اور فیضِ غوثِ اعظم کا تسلسل
- غوثِ اعظم رحمۃ اللہ علیہ کا سوانحی خاکہ
- پیغامِ غوثِ اعظم رحمۃ اللہ علیہ... مَحبّت وغمِ دُنیا کی مَذمّت
- پیغامِ غوثِ اعظم رحمۃ اللہ علیہ... بھلائی کے کاموں میں جلدی کرنا
- پیغامِ غوثِ اعظم رحمۃ اللہ علیہ... مخلوقِ خدا کی خیر خواہی
- پیغامِ غوثِ اعظم رحمۃ اللہ علیہ... عقیدۂ اہلِ سنّت پر استقامت
- حرفِ آخر: راہبریِ غوثِ اعظم رحمۃ اللہ علیہ اور ٹرمپ کا امن منصوبہ
- شرعی مسئلہ: آیاتِ قرآنیہ کا ادب فرض ہونا
۱۶ ظُلم کے ذریعے امتحان اور ظالم کا خُسران
۱۶ربیع الآخر · 10 اکتوبر · صفحہ ۱۵۱
- حاکمِ مطلق جلّ مجدہٗ کا ظلم کو حرام فرمان
- ظالم اور اُس کے حمایتیوں کا انجام
- سخت گرفت کے لیے ظالم کو مہلت ملنا
- ظالم کو مہلت سے مظلوم اور دیگر کی آزمائش
- ظلم ... مظلوم کے حق میں بہتری کا ذریعہ
- عطائے الٰہی سے محبوبانِ خدا کا مظلوموں کی مددکرنا
- اِزالۂ وہم... اِس وقت اولیا مدد کیوں نہیں کر رہے؟
- حرفِ آخر: ربِّ کریم کی حکمت اور ظالم کی ذلّت
- شرعی مسئلہ:محبوبانِ خدا کے ناموں پر نام رکھنے کا استحباب
۱۷ ظلم دائم رہا نہیں کرتا
۲۳ربیع الآخر · 17 اکتوبر · صفحہ ۱۶۱
- گناہ کے رواج سے اُس کی ہیبت کا خاتمہ
- ظلمِ عظیم... شِرک وکفر
- ظلم کی ایک بدترین صورت...قتلِ نا حق
- ظلم کی ایک صورت... بے جا اذیّت رسانی
- دُنیا میں ظالم کی رُسوائی
- ظالم کی تائید سے اجتناب
- حرفِ آخر:مالک کی حکمت اور ظالم کی شامت
- شرعی مسئلہ: بیع جائز ہونے کے لیے مبیع کی ملکیت اور اُس پر قبضہ کا لازم ہونا
۱۸ تدبیر کند بندہ تقدیر کند خندہ
یکم جمادی الاُولیٰ · 24 اکتوبر · صفحہ ۱۷۱
- تقدیر کی حقانیت، تدبیر کا حکم اور وساوِس کا اِزالہ
- تقدیر کا مفہوم اور اہمیت
- تدبیر کا مفہوم اور حکم
- تقدیر کا تدبیر پر غالب ہونا
- غلبۂ تقدیر... احسانِ ربِّ قدیر
- غلبۂ تقدیر سے اطمینان وخوف کا حصول
- غلبۂ تقدیر اور روشن تاریخ
- حرفِ آخر: تقدیرِ قدیر اور تدبیرِ فقیر
- شرعی مسئلہ: آنکھ سے نکلنے والے پانی کے سبب وُضو کا حکم
۱۹ دُعائے عبدِ مُضطر سے بدل جاتی ہیں تقدیریں(دُعا کے فضائل وآداب...پہلا حصہ)
۸جمادی الاُولیٰ · 31 اکتوبر · صفحہ ۱۸۱
- ہر ایک کے لیے دُعا کی اِجازت اور اُس کے آداب کی اہمیت
- دُعا کی ترغیب اور ترکِ دُعا سے ترہیب
- دُعا کے فوائد
- قبولیتِ دُعا
- دُعا سے پہلے کے چند آداب
- وقتِ دُعا کے چند آداب
- حرفِ آخر: دُعا کی توفیق اور اُس کے آدابِ انیق
- شرعی مسئلہ: قعدۂ اخیرہ میں تشہد کے بعد دُعا
۲۰ دُعائے عبدِ مُضطر سے بدل جاتی ہیں تقدیریں(گزشتہ سے پیوستہ)
۱۵جمادی الاُولیٰ · 07 نومبر · صفحہ ۱۹۱
- دُعا سے متعلق مادہ پرستوں اور ایمان والوں کا تصوُّر
- مسنون دُعاؤں کا معمول
- دوسروں سے دُعا کروانا
- دوسروں کے لیے دُعا کرنا
- اوقاتِ قبول کی تلاش
- حرفِ آخر: مضطر کی دُعا اور ربِّ کریم کی عطا
- شرعی مسئلہ:قسطوں پر خرید وفروخت کا شرعی حکم
۲۱ دُعائے عبدِ مُضطر سے بدل جاتی ہیں تقدیریں(آخری حصہ)
۲۲جمادی الاُولیٰ · 14 نومبر · صفحہ ۲۰۱
- انبیائے کرام علیہم السلام کے اندازِ دُعا سے تربیت
- جن کی دُعا قبول نہیں ہوتی
- وہ دُعائیں جو جلد قبول ہوتی ہیں
- جنھیں بِن مانگے عطا کیا جاتا ہے
- حرفِ آخر: دُعائے عبدِ مُضْطَرّ اور عطائے ربِّ اکبر
- شرعی مسئلہ: ’’دھونے‘‘ کا شرعی مفہوم اور ویسلین وغیرہ کا مانعِ وُضو نہ ہونا
۲۲ نکاح سے متعلق اسلامی تعلیمات(پہلا حصہ)
۲۹جمادی الاُولیٰ · 21 نومبر · صفحہ ۲۱۱
- نکاح... طبعی تقاضوں کی تکمیل کا بہترین اور پاکیزہ ترین ذریعہ
- نکاح میں تعجیل کی تفضیل
- نکاح کے مقاصد
- بے نکاح سے متعلق اہم اُمور
- حرفِ آخر: نکاح کا نظام... قدرت کا انعام
- شرعی مسئلہ: نماز میں خلافِ عادت کپڑا دوہرا کرنے کی کراہت
۲۳ نکاح سے متعلق اسلامی تعلیمات(دوسرا حصہ)
۶ جمادی الاُخرٰی · 28 نومبر · صفحہ ۲۲۱
- مقصدِ پیدائش جاننے اور شریعت پر عمل کرنے کی اہمیت
- رشتے کی تلاش میں شرعی تقاضوں کا لحاظ
- سب سے زیادہ برکت والا نکاح
- شادی کی رسومات
- بہترین شوہربننے کی تلقین
- مثالی بیوی بننے کی تاکید
- حرفِ آخر: نکاح کی مُرَوَّجہ رُسومات اور اسلامی تعلیمات
- شرعی مسئلہ: آن لائن نکاح کا حکم
۲۴ نکاح سے متعلق اسلامی تعلیمات(آخری حصہ)
۱۳جمادی الاُخرٰی · 05 دسمبر · صفحہ ۲۳۱
- نکاح اور دیگر اُمور میں اِطاعت کی برکت سے پاکیزہ زندگی کی عطا
- ہدیہ کی اہمیّت اور نِیوتا کی حیثیت
- سنتِ ولیمہ اور رُسومِ ذمیمہ
- مُجْتَمِع خاندان میں پردے کا دھیان
- حرفِ آخر:نکاح سے متعلق دینی تقاضے
- شرعی مسئلہ: مباح کھانے میں تصرف کا عدمِ جواز
۲۵ عزونازِ خِلافت پہ لاکھوں سلام
۲۰جُمادی الاُخرٰی · 12 دسمبر · صفحہ ۲۴۱
- غلبۂ اسلام کا وعدہ اور خلفائے راشدین کے ذریعے اُس کی تکمیل
- خلافتِ راشدہ کا تعارف
- اشاراتِ خلافتِ صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ
- حُسنِ خلافت علیٰ منہاجِ النبوّہ
- عزّ ونازِ خلافتِ راشدہ
- حرفِ آخر: تاج دارِ صداقت رضی اللہ عنہ بحیثیتِ زینتِ خلافت
- شرعی مسئلہ: کفار کو سلام کہنے کی ممانعت
۲۶ صدّیقِ اکبررضی اللہ عنہ کی منزلت اور اہلِ خانہ کی تربیت
۲۷جُمادی الاُخرٰی · 19 دسمبر · صفحہ ۲۵۱
- تربیتِ اہل کی ضرورت اور اِس حوالے سے صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ کی سیرت
- تعلیمی مہارت کو منتقل فرمانا
- خدمتِ رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تربیت
- صبر واستقامت کی تربیت
- تعظیمِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی تربیت
- ایمانی تقاضوں کو مقدّم رکھنے کی تربیت
- حرفِ آخر:تربیتِ صدیقِ اکبر کے اہم نکات
- شرعی مسئلہ:کفار کو سلام کا جواب دینے کی تفصیل
۲۷ سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ کا کردارِ عالی شان مع پیغام بمناسبتِ آمدِ سالِ نو
۵ رجب المرجّب · 26 دسمبر · صفحہ ۲۶۱
- ایمان وتقوٰی کے ذریعے بارگاہِ الٰہی اور دربارِ مصطفوی میں عزّت ووجاہت
- سیدنا سلمان علی نبینا وعلیہ الصلوۃ والسلام کا سوانحی خاکہ
- آتش کدے سے تاج دارِ ختمِ نُبوّت صلی اللہ علیہ وسلم کے قدموں تک
- آزادی وسربلندیِ سیدنا سلمان علی نبینا وعلیہ الصلوۃ والسلام
- سیرت وکردارِسیدنا سلمان علی نبینا وعلیہ الصلوۃ والسلام
- حرفِ آخر: عصرِ حاضر میں صِدقِ سلمانی کی ضرورت
- شرعی مسئلہ: بے مسام چیز کو پاک کرنے کا طریقہ
۲۸ سیرتِ حیدرِ کرّار کرم اللہ تعالیٰ وجھہ الکریم اور سالِ نو کا سدھار
۱۲ رجب المرجّب · 02 جنوری · صفحہ ۲۷۱
- حیاتِ مستعار کا بعض کے حق میں خیر اور بعض کے لیے شر ہونا
- سالِ نَو کی آمد پراعمالِ بد سے توبہ
- سالِ نَو کی آمد پر ترقّیِ ایمان کی دُعا اور کوشش
- فتنۂ اِلحاد اور مولَی المسلمین رضی اللہ عنہ کا ارشاد
- سالِ نَو کی آمد پر سلامتی کی دُعا
- حرفِ آخر:سالِ نَو کی آمد پر کرنے کے کام
- شرعی مسئلہ: دُنیاوی اُمور میں شمسی تاریخوں کے اعتبار کا جواز
۲۹ گنوادی ہم نے جو اسلاف سے میراث پائی تھی(سیرتِ سیدنا امیر معاویہ اور خصائلِ سیدنا جعفر صادق کے چند لائق تقلید پہلو)
۱۹ رجب المرجّب · 09 جنوری · صفحہ ۲۸۱
- آثارِ اکابر سے تربیت حاصل کرنے کی ضرورت واہمیت
- تحمل سے تجمل
- رِضائے مولیٰ از ہَمَہ اَولیٰ
- حکومت میں دیانت کی حفاظت
- تعظیمِ رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم میں فلاحِ عظیم
- باہمی مَحبَّت... ذریعۂ سعادت
- حرفِ آخر: سیرتِ اَبرار کے اَنوار اور ہمارا حالِ زار
- شرعی مسئلہ: 22 رجب کے کونڈے اور اُن سے متعلق اہم اُمور
۳۰ سفرِ معراج اور دیدارِ الہی کا تاج
۲۶ رجب المرجّب · 16 جنوری · صفحہ ۲۹۱
- دُنیا میں دیدارِ الٰہی... خاصۂ مصطفیٰ کریم صلی اللہ علیہ وسلم
- کیا اللہ تعالیٰ نے کسی کو اپنا جلوہ دکھایا ہے؟
- پیکرِ نور صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے نورِ خدا تعالیٰ کا ظہور
- مکینِ لا مکاں صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے جلوۂ بے مکاں کا عیاں ہونا
- دیدارِ باری تعالیٰ پر دلائل
- دیدارِ الٰہی کا حسین انداز
- دیدارِ الٰہی کے حوالے سے شبہات کے جوابات
- حرفِ آخر: دیدارِ الٰہی... سب سے بڑا اِعزاز اور انوکھا راز
- شرعی مسئلہ: آتش بازی کی حُرمت
۳۱ اتباعِ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بصورتِ تقلید ِ امام اعظم
۳ شعبان المعظّم · 23 جنوری · صفحہ ۳۰۱
- فتنوں میں اِضافہ اور اُن سے بچاؤ کے لیے تقلید کا لزوم
- امامِ اعظم رضی اللہ عنہ کا سوانحی خاکہ
- تقلیدِ امامِ اعظم رضی اللہ عنہ کا مفہوم
- تقلید پر دلائل
- ترکِ تقلید کا انجام... فرقہ پرستی وراہِ جہنم
- ترکِ تقلید کا انجام... اِلحاد وانتہا پسندی
- تقلید کا فائدہ... جواب دہی میں آسانی
- حرفِ آخر: تقلید کی تاکیدِ اَکید
- شرعی مسئلہ: شعبان المعظّم میں روزے رکھنے کی ترغیب
۳۲ دل کی رِقّت اور شبِ براءت کی برکت
۱۰ شعبان المعظّم · 30 جنوری · صفحہ ۳۱۱
- دل کو سنوارنے کی اہمیت اور شبِ براءت کی رحمت سے رِقّت
- دل کی نرمی اور سختی کی وضاحت
- دل کی سختی... عذابِ الٰہی
- علاجِ سختیِ دل کی ضرورت
- شبِ براءت اور دل کی نرمی
- شبِ براءت میں اُمورِ خیر کا اہتمام
- شبِ براءت... توبہ واستغفار کی رات
- حرفِ آخر: براءت کی رات میں رحمت کی برسات اور رِقّت کی سوغات
- شرعی مسئلہ: شبِ براءت میں پیغام وغیرہ کے ذریعے معافی مانگنے کی تفصیل
۳۳ موسمِ بہار کے تہوار اور شرعی اصولوں کاحِصار
۱۷ شعبان المعظّم · 06 فروری · صفحہ ۳۲۱
- دُنیاوی زندگی کا امتحان اور اُس میں کامیابی کا معیار
- موسمِ بہار... قدرت کا شاہکار
- موسمِ بہار اور خُلد کا گلزار
- موسمِ بہار میں خوشی کا اِظہار
- تفریح کے اُصول وضوابط
- دوسری زبان سے مرعوب ہونے کے اثرات
- موسمِ بہار میں بسنت کا تہوار
- حرفِ آخر:بہار کی تفریح میں شرعی اُصولوں کی ترجیح
- شرعی مسئلہ: لقطہ کا حکم
۳۴ استقبالِ ماہِ رحمت اور ہماری حالت
۲۴ شعبان المعظّم · 13 فروری · صفحہ ۳۳۱
- معزّز مہمان کی آمد پر شایانِ شان استقبال کا رواج اور رمضان کا استقبال
- رحمت کا مفہوم اور اُس کی ضرورت
- رحمت کی طلب ورغبت
- استقبالِ ماہِ رحمت
- ماہِ رحمت میں قرآنِ کریم سے حصولِ رحمت
- ماہِ رحمت میں اعمالِ صالحہ و استغفارکے ذریعے حصولِ رحمت
- ماہِ رحمت اور ہماری حالت
- حرفِ آخر: ماہِ رحمت میں کرنے کے اہم کام
- شرعی مسئلہ: شعبان المعظّم کے آخری ایام میں نفلی روزوں کا حکم
۳۵ رحمتِ الہی کا ذریعہ...ادائیگیِ زکوۃمع تذکرۂ خاتون جنت رضی اللہ عنھا
۲ رمضان المبارک · 20 فروری · صفحہ ۳۴۱
- رحمتِ رمضان حاصل کرنے کے لیے زکوٰۃ اور دیگر اُمورِ خیر کی اہمیت
- ادائیگیِ زکوٰۃ کے ذریعے حصولِ رحمت
- مسائلِ زکوٰۃجاننے کی ضرورت
- زکوٰۃکس پر فرض ہے؟
- کون سے اموال کی زکوٰۃ فرض ہے ؟
- زکوٰۃ کب فرض ہوتی ہے ؟
- زکوٰۃ کتنی ادا کرنا فرض ہے؟
- زکوٰۃ کسے دینی ہے؟
- حرفِ آخر: خاتونِ جنّت کی طہارت اور زکوٰۃ کے ذریعے رحمت
- شرعی مسئلہ: صومِ رمَضان اور احترامِ رمَضان کی فرضیت
۳۶ رحمتِ الہی کے ذرائع...صبر اور علمِ دین مع تذکرۂ امہات المؤمنین سیدتنا خدیجہ وسیدتناعائشہ رضی اللہ عنھما
۹ رمضان المبارک · 27 فروری · صفحہ ۳۵۱
- رمضان المبارک میں رحمت کی وُسعت اور صبر وعلم کی اہمیت
- صبر کے ذریعے رحمتِ الٰہی کا حصول
- ماہِ رَمَضان اور صبر
- صبرِ سیدتنا خدیجہ
- علمِ دین کے ذریعے حصولِ رحمت
- ماہِ رمضان اور حصولِ علمِ دین
- علمِ دین اور سیدتنا عائشہ صدیقہ
- حرفِ آخر: ذرائعِ نزولِ رحمت
- شرعی مسئلہ: غروبِ آفتاب کے بعد اذان وجماعتِ مغرب میں تاخیر کا حکم
۳۷ رحمتِ الہی کے ذرائع...جہاد اور احسان مع تذکرۂ مولی المسلمین ودیگر اصحاب بدر وفتح مکہ رضی اللہ عنھم
۱۶ رمضان المبارک · 06 مارچ · صفحہ ۳۶۱
- عطائے رحمت اور رمضان میں اُس کی طلب بڑھانے کی ضرورت
- جہاد کے ذریعے رحمتِ اِلٰہی کا حصول
- اصحابِ بدر رضی اللہ تعالیٰ عنہم کا جذبۂ جہاد
- اصحابِ فتحِ مکہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم کا جذبۂ طاعت وجہاد
- صہیونیوں کے خلاف اتّحاد وجہاد کی ضرورت
- خوارِج سے جہاد
- ’’اِحسان‘‘ کے ذریعے رحمتِ الٰہی کا حصول اور سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا اُصول
- حرفِ آخر: جہاد اور اِحسان کے ذریعے رحمت کا فیضان
- شرعی مسئلہ: 20 رکعات نمازِ تراویح کا سنتِ مؤکّدہ ہونا
۳۸ رحمتِ الہی کے ذرائع...مہربانی،اصلاح اور خوف وامید کا اجتماع
۲۳ رمضان المبارک · 13 مارچ · صفحہ ۳۷۱
- رحمت کی وُسعت اور ذرائعِ رحمت اختیار کرنے کی ضرورت
- مخلوقِ خدا پر رحم سے رحمتِ الٰہی کا حصول
- اِصلاح کے ذریعے رحمتِ الٰہی کا حصول
- خوفِ الٰہی اوراُمّید کے اجتماع سے رحمت کا حصول
- حرفِ آخر: رحمت کی وُسعت اور اُس کی تڑپ
- شرعی مسئلہ: صدقۂ فطر کے احکام
۳۹ رحمتِ الہی کے ذرائع...استقامت اور شب وروزِ عید کی قدردانی
۳۰ رمضان المبارک · 20 مارچ · صفحہ ۳۸۱
- اُمّتِ مصطفویہ پر رحمت کی وُسعت اور ہماری حالت
- استقامت کے ذریعے حصولِ رحمت
- استقامت کی عظَمت اور ہماری حالت
- شبِ عید کی قدر دانی سے رحمتِ الٰہی کا حصول
- روزِ عید کی قدر دانی سے رحمتِ الٰہی کا حصول
- روزِ عید کے آداب
- حرفِ آخر:رحمت کی کثرت اور اُس کی چاہت
- شرعی مسئلہ: صدقۂ فطر کے احکام
۴۰ یہ عید کا دن ہے ادا شکرِ خدا کرلیں(خطبۂ عید الفطر)
یکم شوال المکرّم · 21 مارچ · صفحہ ۳۹۱
- عنایاتِ ربّانی کی وُسعت اور عید الفطر کی حقیقت
- دوہری خوشی
- حقیقی خوشی اور اُس کے حصول کا طریقہ
- صدقۂ فطر کی ادائیگی سے خوشی کا اِظہار
- قضائے رمضان کی فرضیت
- رمضان کے بعد چھ روزوں کا استحباب
- حرفِ آخر: ربِّ اکبر کی رحمت اور عیدِ سعید کی فرحت
- نمازِ عید کا طریقہ
- مصافحہ ومعانقہ کے ذریعے مغفرت
۴۱ نعمتِ علم کی عظمت اور دینی مدارس کی اہمیت
۷ شوال المکرّم · 27 مارچ · صفحہ ۴۰۱
- نعمتِ علم میں اِضافے کی جستجو
- علمِ دین کی فضیلت
- عصرِ حاضر میں علمِ دین کی ضرورت
- دینی مدارِس کی اہمیت
- دینی مدارس کا معاشرے میں کردار
- دینی مدارِس سے عملی تعاوُن
- حرفِ آخر: علمِ دین کی ضرورت اور ہماری ناگفتہ بہ حالت
- شرعی مسئلہ: خواتین کے لیے زینت کا شرعی حکم
۴۲ ضمیر کی آواز:انسانیت کا اِعزاز
۱۴ شوال المکرّم · 03 اپریل · صفحہ ۴۱۱
- ’’انسانیت‘‘ کے ذریعے فضیلت اور ضمیر کی اہمیت
- ضمیر کی موت وحیات کا تصوُّر
- بیداریِ ضمیر کی اہمیت
- پَژمُردَگیِ ضمیر کے نتائج
- ضمیر کیسے مَرتا ہے؟
- ضمیر کی موت سے متعلق فکرِ اقبال
- صدائے ضمیر کی پہچان
- حرفِ آخر: صدائے ضمیر... احسانِ ربِّ قدیر
- شرعی مسئلہ: معذرت قبول کرنے کا لزوم
۴۳ تنازعات سے متعلق اسلامی تعلیمات
۲۱ شوال المکرّم · 10 اپریل · صفحہ ۴۲۱
- اختلافِ رائے میں اُصول پرستی کی ضرورت اور عصری حالت
- بے جا جھگڑے کی مَذمّت
- ترکِ خُصومت کی ترغیب
- اسبابِ تنازُع ختم کرنے کی تَشْویق
- کظمِ غیظ کی تلقین
- غلط فہمی وبد گمانی سے اجتناب کی تحریض
- حسد وتکبُّر سے بچنے کی تاکید
- حرفِ آخر: مُخاصَمَت کی آفت اور شریعت کی تربیت
- شرعی مسئلہ:مبیع کی سپردگی کے اخراجات کس کے ذمّے ہوں گے؟
۴۴ گھریلو تنازعات اور نبوی ہدایات (گزشتہ سے پیوستہ)
۲۸ شوال المکرّم · 17 اپریل · صفحہ ۴۳۱
- تنازعات کی کیفیت اور اسلامی اُصولوں پر عمل کی اہمیت
- تنازُعات کا حل... حقیقت کا اِدراک
- تنازُعات کا حل... خوبیوں پر نظر رکھنا
- تنازُعات کا حل... خاموشی اور درگُزر
- تنازُعات کا حل... فُجور سے نُفور
- تنازُعات کا حل... حُقوق کی ادائیگی
- حرفِ آخر: نبوی تعلیمات... ذریعۂ ہدایت ونَجات
- شرعی مسئلہ: غلہ کو ذخیرہ کرنے کا حکم
۴۵ خانگی مُنازعت اور قرآنی تربیت
۶ ذو القعدہ · 24 اپریل · صفحہ ۴۴۱
- خانگی معاملات کی بہتری سے ذہنی سکون کا حصول
- قرآنی تربیت...مرحلہ وار اِصلاح
- پہلا مرحلہ... نصیحت وذہن سازی
- دوسرا مرحلہ... بے رُخی
- تیسرا مرحلہ... ضربِ غیرِ مُبَرِّح
- ظلم کی ممانعت
- چوتھا مرحلہ... مُحاکمہ
- حرفِ آخر: قرآنی تربیت اپنانے کی ضرورت
- شرعی مسئلہ: بلاوجہِ شرعی طلاق دینے کی ممانعت
۴۶ طلاق سے متعلق اسلامی تعلیمات (مع پیغام بمناسبتِ عالمی یوم مزدور)
۱۳ ذو القعدہ · یکم مئی · صفحہ ۴۵۱
- نکاح وطلاق سمیت ہر معاملے سے متعلق اسلام کی کامل راہ نمائی
- بے جا طلاق کی مذمّت
- طلاق کی شرعی وجوہات اور طلاق میں احسان
- طلاق کا بہترین طریقہ
- خلع کی وضاحت
- طلاق دینے کے غلط طریقے
- تین طلاقوں کا حکم
- حرفِ آخر: طلاق کا شرعی نظام
- عالَمی یومِ مزدور کی مناسبت سے پیغام
۴۷ حج کی سعادت پر رحمت کی بشارت
۲۰ ذو القعدہ · 08 مئی · صفحہ ۴۶۱
- رِضائے الٰہی کی عظمت تعظیمِ شعائر اللہ پر رِضا کی بشارت
- حاضریِ حَرَمَیْن شریْفَین کی سچی تڑپ
- حج وعمرہ سے متعلق اِفراط وتفریط کی تردید
- حجاجِ کِرام پر رحمتِ الٰہی کی وُسعت
- حج کس پر فرض ہے؟
- حرفِ آخر: حج کا شَرَف اور اُس کی تڑپ
۴۸ خلیل الرحمن علی نبینا وعلیہ الصلوات والتسلیمات...ایک عظیم اور مثالی شخصیت
۲۷ ذو القعدہ · 15 مئی · صفحہ ۴۷۱
- مثالی شخصیت کا اثر اور انبیائے کرام کو نمونۂ عمل بنانے کی ضرورت
- حنفیتِ ابراہیمی اور فتنۂ بین المذاہب ہم آہنگی
- مرکزیّتِ ابراہیمی اور فتنۂ ابراہیمی معاہدہ
- یقینِ خلیل کی سرفرازیاں
- حرفِ آخر: سیرتِ خلیل علی نبینا وعلیہ الصلوۃ والسلام کے حسین پہلو
- شرعی مسئلہ: ذو الحجہ کے ابتدائی ایام میں حجامت سے اجتناب کا استحباب
۴۹ تعظیم شعائر اللہ کی اہمیت اور ماہ ذوالحجہ کی عظمت
۵ ذو الحجہ · 22 مئی · صفحہ ۴۸۱
- قبولیت کی قدر ومنزلت اور تعظیمِ شعائر اللہ کی مقبولیت
- تعظیمِ شعائر اللہ کا مفہوم اور اہمیت
- تعظیمِ شعائر اللہ پر عِنایات
- ماہِ ذو الحجہ اور تعظیمِ شعائر اللہ
- قربانی ... دینِ اسلام کی نشانی
- قربانی کس پر واجب ہے؟ مع دیگر مسائل
- حرفِ آخر:شعائر اللہ کی تعظیم پر انعامِ عظیم
- شرعی مسئلہ: تکبیراتِ تشریق کے شرعی احکام
۵۰ مقاصد قربانی(خطبۂ عید الاضحی)
۱۰ ذو الحجہ · 27 مئی · صفحہ ۴۹۱
- تکمیلِ مقاصد کی ضرورت واہمیت
- قربانی کا مقصد... رِضائے الٰہی و عبادت
- قربانی کا مقصد... شکرِ الٰہی
- مزید مقاصدِ قربانی
- مسائلِ قربانی
- حرفِ آخر: تکمیلِ مقاصدِ قربانی... ذریعۂ رِضائے ربّانی
- ایامِ تشریق اور تکبیراتِ تشریق
- نمازِ عید کا طریقہ
- مصافحہ ومعانقہ کے وقت دُرودِ پاک پڑھنے کی فضیلت
۵۱ نعمت طعام پر شکر مدام
۱۲ ذو الحجہ · 29 مئی · صفحہ ۵۰۱
- احساناتِ الٰہیہ کی عظَمت اور انسان کی غفلت
- نعمتِ طعام پر شکر کا لزوم
- نعمتِ طعام میں غور وفِکْر کی اہمیت
- نعمتِ طعام سے متعلق احساناتِ ربّانیہ
- سُنَن وآداب پر عمل کے ذریعے شکرِ طعام
- ایّامِ تشریق... کھانے پینے کے دن
- حرفِ آخر: نعمتِ طعام کی عظَمت اور تفکر وشکر کی اہمیت
- شرعی مسئلہ: کتنی مقدار میں کھانا چاہیے؟
۵۲ کردار سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ...عظمت و رفعت کا نشان
۱۹ ذو الحجہ · 05 جون · صفحہ ۵۱۱
- نبیِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شانِ تربیت اور صحابۂ کرام علیہم الرضوان کی قابلیت
- سیرتِ عثمانی میں جلوۂ کفایت شِعاری
- سیدنا عثمانِ غنی کے ذرائعِ آمدن اور مَصارِف
- وصفِ عثمانی...حق پر ہونے کے باوُجود لڑائی نہ کرنا
- حرفِ آخر: سیرتِ عثمانیہ کے چمکتے انوار
- شرعی مسئلہ: پہلے سے موجود چیز کو نئے ریٹ پر بیچنے کا حکم
۵۳ خلافتِ فاروقیہ کی امتیازی خصوصیّات
۲۶ ذو الحجہ · 12 جون · صفحہ ۵۲۱
- اسلامی تاریخ کی عظمت اور خلافتِ فاروقیہ کی شوکت
- عاجزیِ خُسْرَوانہ
- حُسنِ انتظام (Good Governance)
- عالَمی طاقت ہونے کے باوجود مفتوحین کے ساتھ مُنْصِفانہ سُلوک
- حرفِ آخر: نظامِ فاروقی خلافت... بحالیِ عروج کی ضمانت
- شرعی مسئلہ: امداد وغیرہ حاصل کرنے کے لیے غلط بیانی کا عدمِ جواز