خطباتِ نظامیہ

خطباتِ نظامیہ 1444ھ

فہرستِ خطبات

۱ پیغامِ امام حسین رضی اللہ عنہ

۶ محرم الحرام · 5 اگست · صفحہ ۱

  • یومِ عاشورا... جرأت واستقامت کا استعارہ
  • امام حسین رضی اللہ عنہ کا سوانحی خاکہ
  • واقعۂ کربلا اور پیغامِ امام حسین کی اہمیت
  • پیغامِ امام حسین ...حق پرستی
  • پیغامِ امام حسین ... صبر واستقامت
  • کردار وپیغامِ امام حسین ... غریب پروری
  • پیغامِ امام حسین ... جاہلانہ اُمور سے اجتناب
  • کشمیری مسلمانوں کی استقامت اور یومِ عاشورا کا سبق
۲ پاکستان بنانے والے کیا چاہتے تھے؟

۱۳ محرم الحرام · 12 اگست · صفحہ ۱۱

  • یومِ آزادی پر قوم کی تربیت
  • پاکستان سے محبت
  • بانیانِ پاکستان کے والہانہ جذبات کا سبب
  • بانیانِ پاکستان کا مقصد.... اسلام کا غلبہ
  • بانیانِ پاکستان کا مقصد ... دوقومی نظریہ کا فروغ
  • بانیانِ پاکستان کا مقصد... اسلامی نظام کا نفاذ
  • اسلام کے ساتھ مخلصانہ تعلّق... نُصرتِ الٰہی کا ذریعہ
۳ سیرتِ امام زین العابدین رضی اللہ عنہ کے حسین پہلو

۲۰ محرم الحرام · 19 اگست · صفحہ ۲۱

  • تربیتِ اولاد اور اچھے ماحول کی اہمیت
  • کاروانِ صبر کے سالار زین العابدین (منقبت)
  • سوانحی خاکہ
  • حق پر موت کا جذبہ
  • ایمانی فراست (مختار ثقفی کی حمایت سے اجتناب)
  • حلم وبردباری
  • خفیہ طور پر راہِ خدا میں خرچ کرنا
  • والدہ سے حُسنِ سلوک
  • خشیتِ الٰہی
  • اہلِ بیت کے گھروں میں غزواتِ رسالت مآب ﷺ کا درس
۴ بھلائی کی چابیاں (تذکرۂ مفتیٔ اعظم پاکستان و اعانتِ سیلاب زدگان کی ترغیب)

۲۷ محرم الحرام · 26 اگست · صفحہ ۳۱

  • مخلوقِ خدا کو نفع پہنچانے والوں کے لیے جاودانی وبقائے ذکر
  • بھلائی اور برائی کی چابیاں
  • مفتیٔ اعظم پاکستان رحمۃ اللہ علیہ... بھلائی کی چابی
  • اوصافِ مفتیٔ اعظم پاکستان رحمۃ اللہ علیہ
  • ہم بھلائی کی چابی ہیں یا...؟
  • بھلائی کا ذریعہ بننے والا بہترین شخص ہے
  • موجودہ سیلابی صورتِ حال اور ہمارا کردار
  • حکومت کی ذمہ داری
۵ نُصرتِ اِلٰہی...اہمیت واسباب (یومِ دفاعِ پاکستان، یومِ تحفّظِ ختمِ نبوّت اور سیلابی صورتِ حال کے تناظر میں)

۵ صفر المظفّر · 2 ستمبر · صفحہ ۴۱

  • نُصرتِ الٰہی کی اہمیت
  • نُصرتِ الٰہی کا سبب... دینِ اسلام کی مدد
  • یومِ دفاعِ پاکستان... نُصرتِ الٰہی کی عظیم یادگار
  • نُصرتِ الٰہی کا سبب ... تحفظِ عقیدۂ ختمِ نبوت
  • یومِ تحفظِ عقیدۂ ختمِ نبوت... نُصرتِ الٰہی کی عظیم یادگار
  • نُصرتِ الٰہی کا سبب... کمزوروں کی مدد
۶ اولیاء اللہ ولایت کا تعارف، حصولِ ولایت کی صورتیں اور اولیا کے اوصاف

۱۲ صفر المظفّر · 9 ستمبر · صفحہ ۵۱

  • دینی ودُنیاوی نعمتیں اور انعامِ ولایت کی اہمیت
  • ولی کسے کہتے ہیں؟
  • مسلمان ولی کیسے بنتا ہے؟
  • حصولِ ولایت کی پہلی صورت.... پیدائشی ولایت
  • حصولِ ولایت کی دوسری صورت...وہبی ولایت
  • حصولِ ولایت کی تیسری صورت... کسب کی برکت سے ولایت
  • اولیاء اللہ کا ایک پسندیدہ وصف... مخلوقِ خدا کی خدمت
  • پیر/ مرشِد کی شرائط
۷ کشف المحجوب اور فکر وعمل کی اِصلاح

۱۹ صفر المظفّر · 16 ستمبر · صفحہ ۶۱

  • فتنوں کی کثرت اور اتباعِ اسلاف کی اہمیت
  • سوانحی خاکہ
  • ترتیبِ افضلیت
  • شریعت کی پابندی
  • خود پسندی سے اجتناب
  • عرسِ مبارک
  • ٹرانس جینڈر ایکٹ
۸ تعلیماتِ ’’احمد‘‘ و’’رضا‘‘ (اعراسِ مجدِّدِ الفِ ثانی و اعلٰی حضرت کی مناسبت سے)

۲۶ صفر المظفّر · 23 ستمبر · صفحہ ۷۱

  • گمراہی سے حفاظت کے لیے ہر صدی میں مجدّد کی آمد
  • مجدّدِ الفِ ثانی اور امام احمد رضا کا سوانحی خاکہ
  • تعلیماتِ مجدّد... اسلامی احکام کا نفاذ
  • مجددِ الفِ ثانی رحمۃ اللہ علیہ کی کاوشوں کے ثمرات
  • ٹرانس جینڈر ایکٹ
  • تعلیماتِ مجدّد... ترویجِ شریعت کے لیے مال خرچ کرنا
  • تعلیماتِ مجدد... یقینِ کامل
۹ بڑھی ناز سے جب دُعائے محمد صلی اللہ علیہ وسلم

۳ربیع الاوّل · 30 ستمبر · صفحہ ۸۱

  • رحمتِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی اُمّت کے لیے دُعائیں
  • اِجابت نے جھک کر گلے سے لگایا
  • دُعاؤں کا تسلسل
  • صبح کے وقت کارِ خیر میں مشغول ہونا
  • رواداری/ آسانی کرنا
  • سنتوں پر عمل
  • احادیث یاد کرنا اور دوسروں تک پہنچانا
  • مدحتِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
  • ہم جیسے گناہ گار بھی دُعائے نبوی حاصل کرسکتے ہیں
۱۰ شانِ ولادتِ مصطفٰی ﷺ

۱۰ربیع الاوّل · 7 اکتوبر · صفحہ ۹۱

  • بے مثال شانِ ولادت خصائصِ مصطفٰی ﷺ سے ہے
  • شانِ ولادت بزبانِ رحمتِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم
  • آسمانی کتابوں میں شانِ ولادت کا تذکرہ
  • شانِ ولادت اور مشاہداتِ سیدتنا آمنہ رضی اللہ عنھا
  • تذکرۂ شانِ ولادت وبعثت سے خوشی
  • شانِ ولادت کا ذکر اور محبت واِطاعت کا فروغ
  • غلامیٔ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعے عروج
۱۱ وہ دُعا جس کا جوبن بہارِ قبول

۱۷ربیع الاوّل · 14 اکتوبر · صفحہ ۱۰۱

  • شانِ محبوبیت اور دُعاؤں کی قبولیت
  • دُعائے نبوی کی قدر
  • دُعا پانے والے...خادمِ مسجدِ نبوی
  • دُعا پانے والے... سیدتنا اُمّ عُمارہ رضی اللہ عنھا
  • دُعا پانے والے... سیدنا جریر رضی اللہ عنہ
  • دُعا پانے والے... سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنھما
  • دُعا پانے والے... خیرخواہ حکمران
۱۲ دُلہن بن کے نکلی دُعائے محمد ﷺ

۲۴ربیع الاوّل · 21 اکتوبر · صفحہ ۱۱۱

  • جانِ رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی کرم نوازیاں
  • دُعائے نبوی حاصل کرنے کی آرزو
  • دُعا پانے والے... سیدنا عبد اللہ بن ہشام رضی اللہ عنہ
  • دُعا پانے والے... سیدنا عُروہ بارِقی رضی اللہ عنہ
  • دعا پانے والے... سیدنا اَنَس بن مالک رضی اللہ عنہ
  • سیدنا انس رضی اللہ عنہ کو دُعائے نبوی سے حاصل ہونے والی برکات
  • دُعا پانے والے... تُجِیْب کے ایک خوش نصیب جوان رضی اللہ عنہ
  • کلبِ ایران ’’کِسرٰی‘‘ کے خلاف دُعا
  • پُر امن جلوسِ میلاد پر تشدّد کی مذمت
۱۳ تمہارے منہ سے جو نکلی وہ بات ہو کے رہی

یکم ربیع الآخر · 28 اکتوبر · صفحہ ۱۲۱

  • وہ زباں جس کو سب کُن کی کنجی کہیں
  • معافی مانگنے والوں کے لیے دُعا
  • سیدنا سعد بن ابو وقاص رضی اللہ عنہ کے لیے دُعائیں
  • سیدنا سعد رضی اللہ عنہ کے اِعزازات وخدمات
  • دُعائے سیدنا سعد رضی اللہ عنہ سے گستاخِ صحابہ کی ہلاکت
  • سیدنا سعد رضی اللہ عنہ کا پیروکار... غازی علم الدین شہید رحمۃ اللہ علیہ
  • عطائے ’’کوثر‘‘ اور نگاہِ صحابہ میں حکمِ نبوی کا وقار
۱۴ واہ کیا مرتبہ اے غوث ہے بالا تیرا!

۸ربیع الآخر · 4 نومبر · صفحہ ۱۳۱

  • غوثِ اعظم رحمۃ اللہ علیہ کی بے مثال دینی خدمات
  • غوثِ اعظم کا سوانحی خاکہ
  • تعلیماتِ غوثِ اعظم....غریبوں کی دل جوئی
  • تعلیماتِ غوثِ اعظم... شکوہ وشکایت سے اجتناب
  • واہ کیا مرتبہ اے غوث ہے بالا تیرا
  • عقیدۂ اہلِ سنت پر استقامت کی نصیحت
  • خلقِ خُدا اور دین کے خیر خواہوں کی محبوبیت وبقائے ذکر
۱۵ جُدا ہو دیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی

۱۵ربیع الآخر · 11 نومبر · صفحہ ۱۴۱

  • دینِ اسلام کا کامل ہونا
  • سیاست کا تعارف
  • ہوئی ’’دین‘‘ و ’’دولت‘‘ میں جس دم جدائی
  • ہَوَس کی امیری ہَوَس کی وزیری
  • سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی حِرصِ خلافت سے بیزاری
  • بہترین ومحبوب ترین انسان اور بدترین وناپسندیدہ ترین انسان
  • اسلامی سیاست کے بنیادی اُصول اور برکات
  • حدود اللہ کے نفاذ سے جرائم کا خاتمہ
  • موجودہ سیاست اور ہماری ذمہ داریاں
  • سیاست کو دین سے جُدا کرنے کا نتیجہ
۱۶ دَوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو(عُرسِ امیر المجاہدین رحمۃ اللہ علیہ کی مناسبت سے)

۲۲ربیع الآخر · 18 نومبر · صفحہ ۱۵۱

  • مسلمانوں کا شان دار ماضی اور اتباعِ اسلاف کی اہمیت
  • اللہ کے شیروں کو آتی نہیں رُوباہی
  • خیرہ نہ کرسکا مجھے جلوۂ دانشِ فرنگ
  • امیر المجاہدین رحمۃ اللہ علیہ اور والہانہ محبتِ رسول ﷺ
  • جذبۂ اسلاف کی ضرورت
  • امیر المجاہدین رحمۃ اللہ علیہ کی ’’پاکیزہ زندگی‘‘
  • ہم جنس پرستی پر مبنی فلم کی مذمت
۱۷ کھیلوں کے بارے میں اسلامی تعلیمات (فیفا ورلڈ کپ 2022ء کے تناظر میں)

۲۹ربیع الآخر · 25 نومبر · صفحہ ۱۶۱

  • کھیلوں سے متعلق ہماری صورتِ حال اور دینی تقاضوں پر عمل کی ضرورت
  • با مقصد کھیلوں کی حوصلہ افزائی
  • بے فائدہ کھیلوں کی حوصلہ شکنی
  • قاضی القضاۃ امام ابویوسف رحمۃ اللہ علیہ اور وقت کی قدر
  • جائز اور ناجائز کھیل
  • فیفا (FIFA) ورلڈ کپ اور اسلامی اقدار
  • ترقّی کے لیے غیر اسلامی تہذیب کی ضرورت نہیں
  • وقت کی قدر اور اُس کے صحیح استعمال کا طریقہ
۱۸ اعتدال ومیانہ روی

۷جمادی الاُولیٰ · 2 دسمبر · صفحہ ۱۷۱

  • سب سے زیادہ اعتدال والی اُمّت
  • اعتدال کا مفہوم
  • اعتدال کی اہمیت
  • اعمال میں اعتدال
  • محبت ونفرت میں اعتدال
  • مال خرچ کرنے میں اعتدال
  • پانی کے استعمال میں اعتدال
  • کھانے، پینے اور بول چال میں اعتدال
  • دینی اُمور میں غیرت کا اِظہار ہی اعتدال ہے
۱۹ دیانت داری (بین الاقوامی یومِ انسدادِ بد عنوانی کی مناسبت سے)

۱۴جمادی الاُولیٰ · 9 دسمبر · صفحہ ۱۸۱

  • بد دیانتی... قیامت کی نشانی
  • امانت و دیانت کا مفہوم
  • مال ادا کرنے میں دیانت
  • قاضی محمد رشید نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ کی شانِ دیانت داری
  • افراد کے انتخاب میں دیانت
  • سرکاری خزانے میں دیانت
  • بدعنوانی کا سدِّ باب... دین سے مضبوط تعلق
  • فتحِ ایران کے بعد شاہی خزانے کی دیانت داری کے ساتھ مدینہ منوّرہ منتقلی
  • صادق وامین ہونا مومن کی نشانی ہے
۲۰ عربی زبان سے محبت اور اُس کے تقاضے (عالمی یومِ عربی زبان کی مناسبت سے)

۲۱جمادی الاُولیٰ · 16 دسمبر · صفحہ ۱۹۱

  • قوّتِ گویائی، زبانوں کا اختلاف اور عربی زبان کی برتری
  • عربی سے محبت ایمانی تقاضا ہے
  • عربی سے محبت کا تقاضا... درست تلفظ سیکھنا
  • عربی سے محبت کا تقاضا... درست پڑھنا اور لکھنا
  • عربی سے محبت کا تقاضا... روز مرہ گفتگو میں مأثور الفاظ بولنا
  • عربی سے محبت کا تقاضا... دوسری زبانوں سے مرعوب نہ ہونا
۲۱ سیدنا عِیْسٰی علیہ السلام بحضور سَیِّد المُرْسَلِین ﷺ (کرسمس کے تناظر میں)

۲۸جمادی الاُولیٰ · 23 دسمبر · صفحہ ۲۰۱

  • تمام انبیا، خصوصًا سیدنا عیسٰی عَلَیْہِ السَّلَام سے خاتم النبیین ﷺ سےمتعلق وعدہ لیا جانا
  • سیدنا عیسٰی عَلَیْہِ السَّلَام سے تعلق
  • سیدنا عیسیٰ ... آسمان پر اُٹھائے جانے سے پہلے
  • سیدنا عیسٰی... آسمان سے تشریف لانے کے بعد
  • سیدنا عیسٰی... میدانِ محشر میں
  • کرسمس کا آغازاور اِس میں شرکت کی ممانعت
۲۲ نئے شمسی سال کا اچھا آغاز

۶جمادی الاُخرٰی · 30 دسمبر · صفحہ ۲۱۱

  • سورج اور چاند کے منافع اور اِن کے ذریعے گنتی وحساب
  • اچھا آغاز اور اچھا اختتام
  • سالِ نَو کا اچھا آغاز... حمد وثنا اور دُعا
  • سالِ نَو کا اچھا آغاز... خرافات سے اجتناب
  • سالِ نَو کا اچھا آغاز... یہود ونصارٰی کی نقّالی سے اجتناب
  • نیا سال جنوری سے یا محرم سے؟
  • وقت کی قدر
۲۳ سَروَری جس پہ کرے ناز وہ سَروَر صدیق (رضی اللہ عنہ)

۱۳جمادی الاُخرٰی · 6 جنوری · صفحہ ۲۲۱

  • شرفِ صحابیّت کے لیے بہترین افراد کا انتخاب اور صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ کی شانِ خلافت
  • خلافتِ صدیقیہ کا زرّیں اُصول... حکومت کی خواہش سے اجتناب
  • خلافتِ صدیقیہ کا زرّیں اُصول... سرکاری خزانے کی رکھوالی
  • خلافتِ صدیقیہ کا زرّیں اُصول... دینی تقاضوں کی ترجیح
  • خلافتِ صدیقیہ کا زرّیں اُصول... حکمرانی نہیں، خدمت گزاری
  • خلافتِ صدیقیہ کا زرّیں اُصول... کمزوروں کی داد رسی
۲۴ اوصافِ سیدنا صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ

۲۰جمادی الاُخرٰی · 13 جنوری · صفحہ ۲۳۱

  • ربّ تعالیٰ کی طرف سے اوصافِ حمیدہ کا اِنعام اور صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ کی فضیلت
  • حرام سے اجتناب
  • مسلمانوں پر شفقت ورحمت
  • معافی مانگ لینا
  • سب سے بڑی دانائی
  • صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ میں اوصافِ حمیدہ کا اجتماع
۲۵ میزانِ حسنات میں سب سے وزنی اعمال

۲۷جمادی الاُخرٰی · 20 جنوری · صفحہ ۲۴۱

  • ایمان بالغیب اور میزانِ اعمال
  • وزنی عمل... طویل خاموشی
  • وزنی عمل... تسبیح وتحمید
  • وزنی عمل... حسنِ اخلاق
  • وزنی عمل... جنازہ وتدفین میں شرکت
  • وزنی عمل... اولاد کی وفات پرصبر
  • نہایت وزنی اعمال... فرائض کی ادائیگی اور محرمات سے اجتناب
  • بلا حساب جنت یا جہنم میں جانے والے اور فکرِ وزنِ اعمال کی اہمیت
۲۶ پھونکوں سے یہ چراغ بُجھایا نہ جائے گا (توہینِ قرآنِ مجید کے تناظر میں)

۴رجب المرجّب · 27 جنوری · صفحہ ۲۵۱

  • ’’معجزات‘‘ کا تعارف اور قرآنِ مجید کی وجوہِ اعجاز
  • دشمنانِ قرآن کی سازشیں
  • سازشوں کا انجام
  • سازشوں کا جواب... دینی غیرت کا اِظہار
  • سازشوں کا جواب... محبت وتعظیمِ قرآن کا فروغ
  • محبتِ قرآنِ مجید کے تقاضے
  • دشمنانِ اسلام کو مہلت دینے کی ایک حکمت .... مسلمانوں کی آزمائش
۲۷ نہ زورِ حیدری تجھ میں نہ استغنائے سلمانی (یومِ ولادتِ حیدرِ کرّار کے موقع پر... توہینِ قرآنِ مجید، یومِ یکجہتیٔ کشمیر اور توہینِ صحابہ بل کے تناظر میں)

۱۱رجب المرجّب · 3 فروری · صفحہ ۲۶۱

  • اتباعِ اسلاف کی ضرورت اور حیدرِ کرّار رضی اللہ عنہ کا لائقِ تقلید کردار
  • توہینِ قرآنِ مجید کے جواب میں حیدری للکار کی ضرورت
  • آزادیٔ کشمیر کے لیے حیدری کردار کی ضرورت
  • توہینِ صحابہ کا سدِّ باب اور حیدری تربیت
  • زورِ حیدری و استغنائے سَلمانی کی ضرورت اور مسلمانوں کی ذمہ داریاں
  • توہینِ قرآنِ مجید کے سدِّ باب کے لیے عملی اقدامات
۲۸ آزمائشوں اور مشکلات میں کیا کرنا چاہیے؟(ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کُن زلزلہ کے تناظر میں)

۱۸رجب المرجّب · 10 فروری · صفحہ ۲۷۱

  • افعالِ باری تعالیٰ کی حکمتیں اور اُن میں غور کی ضرورت
  • خوفِ خدا میں اِضافہ
  • حقوق العباد کی ادائیگی
  • حیا کا فروغ
  • آزمائش یا عذاب؟
  • گردشِ ایّام اور اُس سے سبق
۲۹ معراج کے لیے رات کا وقت پسند فرمانے کی حکمتیں

۲۵رجب المرجّب · 17 فروری · صفحہ ۲۸۱

  • سفرِ معراج میں شانِ محبوبیّت کا اِظہار اور عظمتِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے پرچار کے لیے نکتہ آفرینی
  • رات محبوبوں کی ملاقات کا وقت ہے
  • رات مخفی وقت ہے
  • رات لُطف وکرم کی تجلّی کا وقت ہے
  • اخفا کے ذریعے ایمان بالغیب میں اضافہ
  • رات کے انتخاب کی حکمتوں کی تلخیص
۳۰ حضرت ابوحنیفہ رضی اللہ عنہ بحیثیتِ امامِ اعظم

۳ شعبان المعظّم · 24 فروری · صفحہ ۲۹۱

  • امامت وپیشوائی کی توفیق... ربّ تعالیٰ کا خصوصی انعام
  • امامِ اعظم کامختصر تعارف
  • امامتِ عُظمٰی کی خوش خبریاں
  • امامِ اعظم اور اُمّت کی پیشوائی
  • بزرگوں کا خراجِ تحسین
  • فقہِ حنفی کے بارےمیں وہم کا اِزالہ
  • فتنۂ ترکِ تقلید.... قیامت کی نشانی
۳۱ شبِ براءت اور فکرِ براءت

۱۰ شعبان المعظّم · 3 مارچ · صفحہ ۳۰۱

  • اہم اُمور کے لیے فکر مندی اور فکرِ براءت کی اہمیت
  • شبِ براءت
  • فکرِ براءت
  • براءت میں حائل رکاوٹوں کا اِزالہ
  • حقوق اللہ اور حقوق العباد سے براءت
  • شبِ براءت اور معافی نامے
۳۲ اسلاموفوبیا... تعارف، اثرات، حقائق اور سدِّ باب(اسلاموفوبیا سے نمٹنے کے عالمی دن کے تناظر میں)

۱۷ شعبان المعظم · 10 مارچ · صفحہ ۳۱۱

  • دشمنانِ اسلام کی سازشیں
  • اسلاموفوبیا کا تعارف واثرات
  • اسلاموفوبیا کا نتیجہ کیا ہوگا؟
  • اسلامی نظام اور امن وسلامتی
  • اسلاموفوبیا اور عورت مارچ
  • اسلامی معاشرے پر اسلاموفوبیا کے اثرات
  • اسلاموفوبیا کا سدِّ باب اور ہماری ذمہ داریاں
۳۳ رمضان المبارک کی تیاری

۲۴ شعبان المعظّم · 17 مارچ · صفحہ ۳۲۱

  • دینی ورُوحانی نعمتوں کی قدر اور اُن میں ترقّی کی کوشش وآرزو
  • قرآنِ مجید کی محبت میں اِضافہ
  • صحیح تلفّظ کے ساتھ تلاوت کی فرضیت
  • صحابۂ کرام علیہم الرضوان کا ذوقِ تلاوت
  • توجّہ سے سماعت کی اہمیت
  • سمجھنے کی کوشش اور عمل
  • دُنیاوی مصروفیات میں کمی
  • رمضان المبارک کی قدر اور دینی ترقّی کی سچی تڑپ
  • رمضان المبارک میں کرنے کے کام
۳۴ رمضان اور زکٰوۃ طہارت وتزکیہ کے اہم ذرائع

۲ رمضان المبارک · 24 مارچ · صفحہ ۳۳۱

  • ہو مبارک مومنو! پھر آگیا ماہِ صیام (نظم)
  • طہارت وتزکیہ کی اہمیت اور رمضان وزکوٰۃ کے ذریعے اُن کا حصول
  • مسائلِ زکوٰۃ
  • زکوٰۃکس پر فرض ہے؟
  • کون سے اموال کی زکوٰۃ فرض ہے ؟
  • زکوٰۃ کب فرض ہوتی ہے ؟
  • زکوٰۃ کتنی ادا کرنا فرض ہے؟
  • زکوٰۃ کسے دینی ہے؟
  • تزکیہ کی اہمیت اور اُسے حاصل کرنے کے اہم ذرائع
۳۵ روزہ ہمیں کیا سکھاتا ہے؟ (مع تذکرۂ اُمّہات المؤمنین وخاتونِ جنت علیہن الرضوان)

۹ رمضان المبارک · 31 مارچ · صفحہ ۳۴۱

  • اسلامی عبادات سے تربیت حاصل کرنے کی اہمیت
  • روزہ سے اِخلاص کی تربیت
  • خاتونِ جنت رضی اللہ عنھا کا اِخلاص
  • روزہ سے حفاظتِ نگاہ وعصمت کی تربیت
  • سیدتنا عائشہ رضی اللہ عنھا کی شانِ عصمت
  • روزہ سے غم خواری کی تربیت
  • سیدتنا خدیجہ رضی اللہ عنھا اور غم خواری
  • روزہ کے ذریعے حصولِ تقوٰی کے لیے ضروری اُمور
۳۶ عطا اسلاف کا جَذْبِ دَرُوں کر(یومِ بدر، یومِ فتحِ مکہ اور یومِ شہادتِ مولَی المسلمین رضی اللہ عنہ کی مناسبت سے)

۱۶ رمضان المبارک · 7 اپریل · صفحہ ۳۵۱

  • ایمانی جذبات کی ضرورت واہمیت
  • دُنیا سے بے رغبتی اور شوقِ شہادت
  • ارشاداتِ خدا تعالیٰ وفرامینِ مصطفیٰ کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر یقین
  • خود سپردگی
  • نُصرتِ الٰہی پانے کا ذریعہ... ایمانی جذبات کی ترقّی
۳۷ فرشتوں کی دُعائیں پانے والے

۲۳ رمضان المبارک · 14 اپریل · صفحہ ۳۶۱

  • تمام مخلوق، ربّ تعالیٰ کی سوالی
  • ایمان والوں کے لیے فرشتوں کی دُعائیں
  • نماز باجماعت کے بعد اپنی جگہ بیٹھنے والے اور پہلی صف والے
  • پسِ پُشت دُعا کرنے والے
  • حلال مال سے رِضائے الٰہی کے کاموں میں خرچ کرنے والے
  • دُرود وسلام عرض کرنے والے اور علمِ دین سکھانے والے
  • ختمِ قرآن کرنے والے، طہارت پر سونے والے اور مسلمان سے ملاقات کرنے والے
۳۸ وداعِ رمضان پر مسلمان کی کیفیت

۳۰ رمضان المبارک · 21 اپریل · صفحہ ۳۷۱

  • فرماں برداری... خوش نصیبی کی نشانی
  • توفیق پر شکر اور سستی پر ندامت
  • اعمالِ خیر پر استقامت
  • شبِ عید کی فضیلت اور اُس کی مصروفیت
  • عید الفطر کی عظمت اور اُس کے چند مستحبات
  • صدقۂ فطراور اُس کے احکام
  • وقت کی قدر اور رمضان المبارک کی ناقدری پر وعید
۳۹ عـیـدِ سـعیـد اور اعتدال ومیانہ روی (خطبۂ عید الفطر)

یکم شوّال المکرم · 22 اپریل · صفحہ ۳۸۱

  • اعتدال کا تعارف اور اُس کی اہمیت
  • عید الفطر اور اعتدال
  • خوشی وفکر مندی میں اعتدال
  • دیگر اُمور میں اعتدال
  • صدقۂ فطر
  • روزوں کی قضا
  • رمضان کے بعد چھ روزے
  • نمازِ عید کا طریقہ
  • معانقہ سے متعلق ایک اہم بات
۴۰ آثـارِ نبـویّـہ کا تحفّظ اور اُن سے تبرّک(یومِ انہدامِ جنت البقیع وجنت المَعلیٰ کے تناظر میں)

۷ شوّال المکرم · 28 اپریل · صفحہ ۳۹۱

  • نسبت کی قدر
  • آثارِ نبویہ کے تحفّظ اور اُن سے تبرک کے بارے میں اکابر کاانداز
  • آثارِ نبویہ کا تحفّظ اور خلافتِ عثمانیہ
  • آثارِ نبویہ کو ختم کرنے کے سانحات
  • محبتِ مصطفٰی ﷺ کا تقاضا... احکام کی تعمیل اور نسبتوں سے محبت
۴۱ دینی مدارس کی ضرورت اور ہمارا رویہ (نئے تعلیمی سال کے آغازکی مناسبت سے)

۱۴ شوّال المکرم · 5 مئی · صفحہ ۴۰۱

  • علمِ دین کی فضیلت اور اُس کی ترغیب
  • دینی مدارس کی مختصر تاریخ اور اُن کے مختلف اَدوار
  • دینی مدارس سے مالی تعاون
  • دینی مدارس سے عملی تعلق
  • شاعرِ مشرق کی نظر میں دینی مدارس کی ضرورت
۴۲ دورِ حـاضـر میں جاہلیت کے اثرات (سیاسی کشیدگی اور قومی املاک پر حملوں کے تناظر میں)

۲۱ شوّال المکرم · 12 مئی · صفحہ ۴۱۱

  • جاہلیت کی تاریک رات اور صبحِ ہدایت وعلم کا طلوع
  • کرسی واقتدار کے لیے لڑنا مرنا
  • تعلق داروں کی بے جا حمایت
  • غضب واشتعال میں نا انصافی
  • دین سے تعلق کی ضرورت
  • سپریم کورٹ آف پاکستان کی طرف سے فحاشی کی تعریف کا تشریحاتِ قرآن وسنت سے تصادم
۴۳ نہ چھوٹے ہاتھ سے دامن تمہارا یـا رسـول اللہ! (پہلا حصہ)

۲۸ شوّال المکرم · 19 مئی · صفحہ ۴۲۱

  • آقائے دو عالَم صلی اللہ علیہ وسلم... سب سے بڑے مصلِح اور مدبّر راہ نما
  • ’’وہ ہم میں سے نہیں‘‘ کا مفہوم
  • بے جا حمایت کرنے والا
  • ناحق دعوٰی کرنے والا
  • بدشگونی لینے والا
  • حکمران کے ظلم کی تصدیق وتائید کرنے والا
  • میاں بیوی کے درمیان فسادڈالنے والا
  • بدعقیدہ وگمراہ
۴۴ نہ چھوٹے ہاتھ سے دامن تمہارا یـا رسـول اللہ! (دوسرا حصہ)

۵ ذوالقعدہ · 26 مئی · صفحہ ۴۳۱

  • نسبتِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی قدر اور ’’وہ ہم سے نہیں‘‘ کا مفہوم
  • مسلمانوں پر اسلحہ اُٹھانے والا
  • مونچھیں نہ تراشنے والا
  • قرآنِ مجید خوب صورت آواز سے نہ پڑھنے والا
  • چھوٹوں پر رحم، بڑوں کی تعظیم اور عالم کا حق ادا نہ کرنے والا
  • مخالف جنس کے ساتھ مشابہت کرنے والا
۴۵ اورنگ زیب عالَم گیررحمۃ اللہ علیہ کا شان دار دَورِ حکومت

۱۲ ذوالقعدہ · 2 جون · صفحہ ۴۴۱

  • مخلوقِ خدا کو نفع پہنچانے والوں کے لیے جاودانی وبقائے ذکر
  • عالم گیر علیہ الرحمہ کا سوانحی خاکہ
  • علمِ دین کا فروغ
  • نظامِ زکوٰۃ و عشر اور جزیہ کا اِجرا
  • منکراتِ شرعیہ کا سدِّ باب
  • عدل وانصاف کی فراہمی
  • حکومت کے سبب... اعزاز یا تذلیل
۴۶ خلیل الرحمٰن علیہ السلام کے اوصافِ حمیدہ

۱۹ ذوالقعدہ · 9 جون · صفحہ ۴۵۱

  • خلیل الرحمٰن عَلَیْہِ السَّلام کے اوصافِ حمیدہ اور اُنھیں اپنانے کی ضرورت
  • وصفِ خلیل... احساناتِ خداوندی پر شکر گزاری
  • وصفِ خلیل... حِلم و بُردباری
  • وصفِ خلیل... حق پرستی اور باطل سے دُوری
  • وصفِ خلیل... توحید پرستی
  • اوصافِ خلیل الرحمٰن عَلَیْہِ السَّلام کی تلخیص
۴۷ حجِّ بیت اللہ کی آرزو اور تیاری

۲۶ ذوالقعدہ · 16 جون · صفحہ ۴۶۱

  • تمنّاؤں کی کثرت اور اُن کے اثرات
  • آرزوئے زیارتِ حرمَین
  • حج کی تیاری ...اِخلاص کی عادت
  • حج کی تیاری... بد نگاہی سے اجتناب کی عادت
  • حج سے متعلق چند اہم شرعی مسائل
  • عشرۂ ذو الحجہ میں حجامت سے اجتناب
  • دل عشّاق میں کیوں نہ سمائے حجِ بیت اللہ (نظم)
۴۸ عشرۂ ذو الْحِجَّہ اور قربانی

۴ ذوالحجہ · 23 جون · صفحہ ۴۷۱

  • خصوصی کرم نوازی کی نشانی... دینی ترقّی کا موقع اور اُس سے فائدہ اُٹھانے کی توفیق
  • عشرۂ ذو الحجہ کی فضیلت
  • عشرۂ ذو الحجہ کے اعمال
  • ذو الحجہ اور قربانی
  • مسائلِ قربانی
  • قربانی کس پر واجب ہے؟
  • قربانی سے متعلق مزید اہم مسائل
۴۹ جذبۂ قربانی (خطبۂ عید الاضحیٰ)

۱۰ ذوالحجہ · 29 جون · صفحہ ۴۸۱

  • دُنیا میں انسان کا امتحان اور ’’جذبۂ قربانی‘‘ کی ضرورت
  • نفسانی خواہشات وشیطانی وساوس
  • خواہشات قربان کرنے کی اہمیت اور اُس پر انعامات
  • خلیل الرحمٰن علیہ السلام کا جذبۂ قربانی
  • مسائلِ قربانی
  • نمازِ عید کا طریقہ
  • معانقہ سے متعلق ایک اہم بات
۵۰ ایّامِ تشریق...فضائل اور کرنے کے کام

۱۱ ذوالحجہ · 30 جون · صفحہ ۴۹۱

  • خصوصی ایّام ولیالی کی عطا... رحمتِ عالم ﷺ کی رحمتِ خاصہ کا اِظہار
  • ایّامِ تشریق کی عظمت
  • ایّامِ تشریق... دُعا کے دن
  • ایّامِ تشریق... کھانے، پینے کے دن
  • ایّامِ تشریق... ذکرِ الٰہی کے دن
  • ایّامِ عید اور تصلّب فی الدین کا درس
  • ایّامِ تشریق میں کرنے کے کام
۵۱ توہینِ قرآنِ مجید کے ردِّ عمل میں کیا کرنا چاہیے؟(یومِ شہادتِ جامع القرآن رضی اللہ عنہ کے موقع پر....سویڈن میں توہینِ قرآنِ مجید کے تناظر میں)

۱۸ ذوالحجہ · 7 جولائی · صفحہ ۵۰۱

  • کفار کی انتہا پسندی و اسلاموفوبیا کا تسلسل اور ہمارا ردِّ عمل
  • ردِّ عمل... دینی غیرت کا اِظہار
  • رضائے الٰہی کے لیے انتقام سنتِ نبویہ ہے
  • ردِّ عمل... تعظیمِ قرآن کا فروغ
  • ردِّ عمل... تلاوتِ قرآنِ مجید کی عادت
  • ردِّ عمل... تاثیرِ قرآن حاصل کرنے کی کوشش
  • تلاوتِ قرآن کے وقت رونے کا حکم
  • حرفِ آخر... ہمیں کیا کرنا چاہیے؟
  • چین میں سفارت کے لیے قادیانی شخص کی تجویز کی مذمت
۵۲ مثالی ہے جہاں میں زندگی فاروقِ اعظم کی

۲۵ ذوالحجہ · 14 جولائی · صفحہ ۵۱۱

  • خاتَم النبیین ﷺ کی آخری شریعت کی ترویج واِشاعت کے لیے بہترین انسانوں کا انتخاب
  • سوانحی خاکہ
  • فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہ کا قرآنِ مجید سے مثالی تعلّق
  • موافقاتِ عمر وجمع قرآن
  • با جماعت تراویح کا اہتمام
  • تعلّم وتلاوتِ قرآن
  • تکریمِ قرآن
  • احکامِ قرآن پر عمل
  • فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہ کی مثالی کفایت شعاری
  • فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہ کی مثالی دین داری