خطباتِ نظامیہ

خطباتِ نظامیہ 1446ھ

فہرستِ خطبات

۱ سالارِ کربلا رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی کربلا میں جلوہ گری

۵ محرم الحرام · 12 جولائی · صفحہ ۱

  • سالارِ کربلا... جرأت وشجاعت کا استعارہ
  • یزیدی کرتوتوں اور حسینی کردار کی غیبی خبر
  • یزید کی تخت نشینی اور سالارِ کربلا رضی اللہ عنہ کا بیعت سے انکار
  • یزید کو ولیِ عہد بناتے ہوئے سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی دُعا
  • سالارِ کربلا رضی اللہ عنہ کے لعابِ دہن کی برکت
  • سالارِ کربلا رضی اللہ عنہ کی کوفہ کی طرف روانگی اور اُس کا سبب
  • سالارِ کربلا رضی اللہ عنہ کو خواب میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت اور ایک حکم
  • کوفہ کی ناکا بندی اور سالارِ کربلا رضی اللہ عنہ کی کربلا میں جلوہ گری
  • خواب میں شہادتوں کی خبر اور امام زین العابدین رضی اللہ عنہ کی استقامت
  • سالارِ کربلا رضی اللہ عنہ کی حیاتِ ظاہری کے آخری لمحات
  • سالارِ کربلا کا سیدتنا زینب رضی اللہ عنہما کو تسلّی دینا اور صبر کی وصیت فرمانا
  • حرفِ آخر...محرم الحرام اور ذکرِ امامِ عالی مقام رضی اللہ عنہ
  • شرعی مسئلہ: محرم کے ابتدائی ایام میں سیاہ، سبز اور سرخ لباس کی ممانعت
۲ اسلامی تاریخ کا مطالعہ... اہمیت، اہم اُصول اور چند مسلّمہ عقائد

۱۲ محرم الحرام · 19 جولائی · صفحہ ۱۱

  • اسلامی تاریخ کا حُسن اور اُس کے مطالعہ میں افراط وتفریط
  • مطالعۂ تاریخ کی اہمیت
  • مطالعۂ تاریخ کے اہم اُصول
  • صدق وکذب کی پرکھ اور قرآن وسنت کے تابع ہونا
  • نشر سے پہلے علما سے تصدیق اور فتنہ پروری سے اجتناب
  • ضعیف تاریخی روایات سے فضائل کا اثبات
  • مسلّمہ عقیدہ....نسبتِ نبوی والے ہر فرد کی تعظیم
  • مسلّمہ عقیدہ....دلوں کو کدورت سے پاک رکھنا
  • صحابۂ کرام علیہم الرضوان کے گستاخوں پر امام زین العابدین رضی اللہ عنہ کا سخت جلال
  • مسلّمہ عقیدہ....مشاجراتِ صحابہ رضی اللہ عنہم سے متعلق خاموشی
  • رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ کو اذیت دینے سے اجتناب کا تاکیدی حکم فرمانا
  • حرفِ آخر...مطالعۂ تاریخ کےاصول اور غزّہ کی تاریخ
  • شرعی مسئلہ: مَرد کے لیے انگوٹھی اور دیگر زیورات کا حکم
۳ دوستی کے اثرات، معیار اور تقاضے(عالمی یومِ دوستی کے موقع پر)

۱۹ محرم الحرام · 26 جولائی · صفحہ ۲۱

  • عالَمِ ارواح میں روحوں کا باہمی تعلّق
  • دوستی کے اثرات
  • دورانِ طواف اپنے بجائے دوستوں کے سنورنے کی دُعائیں کرنے والے شخص کا حسین کلام
  • دوستی میں اعتدال
  • دوستی کا معیار
  • بہترین دوست
  • دوستی کے آداب اور تقاضے
  • فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہ اور دوست کی اصلاح وخیرخواہی
  • حرفِ آخر...تلخیصِ خطبہ اور سپریم کورٹ کے فیصلہ پر تبصرہ
  • شرعی مسئلہ: ’’دس بیبیوں کی کہانی‘‘ وغیرہ کتابیں پڑھنے کا حکم
۴ قادیانیت... تعارف، جرائم اور دیگر کفار سے فرق (مبارک ثانی کیس کے تناظر میں مع خراجِ تحسین اسماعیل ہنیہ علیہ الرحمہ)

۲۶ محرم الحرام · 02 اگست · صفحہ ۳۱

  • اسرائیلیوں اور قادیانیوں کا ڈھٹائی سے جھوٹ بولنا
  • قادیانیّت کا تعارف
  • قادیانیوں کا جُرم... ختمِ نبوّت کا انکار
  • قادیانیوں کا جُرم... مسلمانوں کی مخالفت اور کفار کی حمایت
  • قادیانیوں کا جُرم... کتاب اللہ میں تحریف
  • مبارک ثانی کی تفسیرِ صغیر اور چیف جسٹس کی تقصیرِ کبیر
  • صبیغ کی تحریف پر فاروقِ اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی کارروائی
  • قادیانیوں اور دیگر کفار کا فرق
  • حرفِ آخر...قادیانی قرآن وسنت کی عدالت میں
  • ابو عبدِ السلام اسماعیل ہنیہ اَشْعری شافعی شاذِلی علیہ الرحمہ کی شہادت
  • شرعی مسئلہ: مرتدّ کے ساتھ معاملات کی حُرمت
۵ استحکامِ پاکستان کے اہم ذرائع (یومِ آزادی کی مناسبت سے)

۳ صفر المظفّر · 09 اگست · صفحہ ۴۱

  • بامقصد طریقے سے یومِ آزادی منانے کی اہمیت
  • استحکامِ پاکستان کا ذریعہ... قرآن وسنت کا نفاذ
  • نفاذِ قرآن وسنت... بانیانِ پاکستان کا مقصدِ اوّلین
  • استحکامِ پاکستان کا ذریعہ... معاشی اعتدال
  • استحکامِ پاکستان کا ذریعہ... فکری آزادی
  • استحکامِ پاکستان کا ذریعہ... نظامِ عدل کا قیام
  • پاکستان سے غیر متزلزل محبت (بنگلہ دیشی انقلاب کے تناظر میں پاکستان سے اِظہارِ وفا)
  • شیخ الاسلام خواجہ محمد قمر الدین سیالوی علیہ الرحمہ کا خواب اور مسلم لیگ میں شمولیت
  • حرفِ آخر...یومِ آزادی پر استحکامِ پاکستان کے لیے اقدامات
  • شرعی مسئلہ: نحوستِ صفر کے جاہلانہ نظریہ کی تردید
۶ بانیانِ پاکستان سے وطن کی محبت سیکھیے!

۱۰ صفر المظفّر · 16 اگست · صفحہ ۵۱

  • بانیانِ پاکستان کی وطن سے وفا اور ہماری جفا
  • بانیانِ پاکستان کا تعارف (تحریکِ پاکستان کے قائد سُنّی علماء ومشائخ)
  • امیرِ ملّت اور قائدِ اعظم رحمۃ اللہ علیہما کے درمیان معاہدہ
  • مجاہدِ اعظم اور شیخ الاسلام رحمۃ اللہ علیہما کی دینی غیرت
  • اقبال رحمۃ اللہ علیہ اور پیغامِ نظامِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
  • حرفِ آخر... پاکستان کی قدر اور بانیانِ پاکستان کا پیغام
  • شرعی مسئلہ: مَرد کا ستر اورنیکر پہننے کی ممانعت
۷ پیامِ حضور فیضِ عالَم علیہ الرحمہ (مع تذکرۂ مفتیٔ اعظم پاکستان علیہ الرحمہ)

۱۷ صفر المظفّر · 23 اگست · صفحہ ۶۱

  • سورۂ مُلک کی برکت اور وصال کے بعد محبوبانِ خدا کے اعمالِ صالحہ کا تسلسل
  • پیامِ حضور فیضِ عالَم رحمۃ اللہ علیہ... عدمِ خوفِ لَوْمَۃِ لائم
  • طعنے برداشت کرنے کی برکت سے فیضِ عالَم رحمۃ اللہ علیہ کے لیے روحانی کشائش
  • مفتیٔ اعظم پاکستان رحمۃ اللہ علیہ کی خدمات اور مثالی استقامت
  • پیامِ حضور فیضِ عالَم رحمۃ اللہ علیہ ...اتباعِ رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم
  • حضرت بایزید بَسطامی رحمۃ اللہ علیہ اور اتباعِ سنّت
  • پیامِ حضور فیضِ عالَم رحمۃ اللہ علیہ...مایوسی سے اجتناب
  • شاعرِ مشرق اقبال علیہ الرحمہ کے ایک سوال کا جواب
  • حرفِ آخر... پیامِ حضور فیضِ عالَم رحمۃ اللہ علیہ کی اہمیت اور خطبہ کی تلخیص
  • شرعی مسئلہ: ’’بسم اللہ کریں‘‘، یہ جملہ غلط ہے
۸ فکرِ رضا... تعارف اور ضرورت واہمیت

۲۴صفر المظفّر · 30 اگست · صفحہ ۷۱

  • اسلام کے قدیم نظام کی تازگی اور اُس کے لیے ہر صدی میں مجدّد کی آمد
  • امام احمد رضا خان ماتُریدی حنَفی قادِری رحمۃ اللہ علیہ کا مختصر تعارف
  • ’’بریلویّت‘‘ اور’’فکرِ رضا‘‘ کا تعارف
  • ’’فکرِ رضا‘‘ کیوں ضروری ہے؟
  • اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ اور عقائدِ اہلِ سنت کا تحفّظ
  • اعلیٰ حضرت اور تقدیسِ شانِ اُلوہیّت
  • اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ اور تحفّظِ ختمِ نبوّت و ناموسِ رسالت
  • اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ اور دفاعِ صحابہ واہلِ بیت رضی اللہ عنہم
  • حرفِ آخر...عقائدِ اہلِ سنت وفکرِ رضا پر استقامت
  • شرعی مسئلہ: لُمْعَۃُ الضُّحٰی اور ایک مشت داڑھی کا وجوب
۹ نظریاتی اور زمینی سرحدوں کی حفاظت... اہم ایمانی تقاضا

یکم ربیع الاوّل · 06 ستمبر · صفحہ ۸۱

  • ماہِ ستمبر اور پاکستان کی نظریاتی وزمینی سرحدیں
  • سرحدوں کی حفاظت... ایمانی تقاضا
  • پہرہ داری کرنے پر سیدنا انَس غنَوی رضی اللہ عنہ کو جنّت کی بشارت
  • یومِ دفاعِ پاکستان... جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کی یادگار
  • جنگِ ستمبر 1965ء میں اہلِ پاکستان کے ایمانی جذبات
  • یومِ تحفّظِ ختمِ نبوّت... نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کی یادگار
  • تحریکِ ختمِ نبوّت کی چند ایمان افروز یادیں
  • حرفِ آخر...یومِ دفاعِ پاکستان ویومِ تحفّظِ ختمِ نبوّت اور ہماری ذمہ داریاں
  • شرعی مسئلہ: کیک پر اسمائے مقدسہ وغیرہ لکھ کر اُسے کاٹنا خلافِ ادب ہے
۱۰ صحابۂ کرام رضی اللہ عنھم کا طرزِ محبتِ رسول ﷺ (پہلا حصہ)

۸ربیع الاوّل · 13 ستمبر · صفحہ ۹۱

  • صحابۂ کرام علیہم الرضوان سے طرزِ محبّت سیکھنے کی ضرورت
  • محبت کا تقاضا... تعظیمِ رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم
  • سیدنا عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ کا مثالی جذبۂ تعظیمِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم
  • تعظیم سے لبریز ذکر اور تکریمِ حدیث
  • با ادب دُرودِ پاک اور با ادب حاضری
  • محبت کا تقاضا... تذکرۂ حُسن وجمالِ مصطفیٰ کریم صلی اللہ علیہ وسلم
  • تصوّرِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم
  • حرفِ آخر... جشنِ میلادِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کا حقیقی حُسن
  • شرعی مسئلہ: دف کے ساتھ نعت شریف پڑھنے کا حکم
۱۱ صحابۂ کرام رضی اللہ عنھم کا طرزِ محبتِ رسول ﷺ (دوسرا حصہ)

۱۵ربیع الاوّل · 20 ستمبر · صفحہ ۱۰۱

  • سچے عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی چاشنی
  • محبت کا تقاضا... آمدِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم پر اِظہارِ مَسرّت
  • سرورِ عالَم صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد پر اہلِ مدینہ کے ایمان افروز جذبات
  • محبت کا تقاضا... دینِ مصطفیٰ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت
  • دین سیکھنا
  • دین سکھانا
  • اثر ورُسوخ استعمال کرنااور وقت دینا
  • مال خرچ کرنا اور صلاحیتیں بروئے کار لانا
  • حرفِ آخر... سچا عاشق کیسا ہونا چاہیے؟
  • شرعی مسئلہ: محفلِ میلاد وغیرہ کے لیے جمع شدہ چندہ کی رقم بچ جائے تو اُس کا حکم
۱۲ صحابۂ کرام رضی اللہ عنھم کا طرزِ محبتِ رسول ﷺ (تیسرا حصہ)

۲۲ربیع الاوّل · 27 ستمبر · صفحہ ۱۱۱

  • عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ... ملّتِ اسلامیّہ کی زندگی اور بقا کا ذریعہ
  • مَحبّت کا تقاضا... شوقِ زیارت وحاضری
  • تمنّائے دیدار اور طرزِ صحابہ علیہم الرضوان
  • مرنے کے بعد پیشی کا تصوّر اور سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ کا جذبہ
  • سیدنا انَس رضی اللہ عنہ کی وارفتگی
  • محبت کا تقاضا... اطاعتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم
  • تعمیلِ حکم میں سیدنا عبد اللہ بن رواحہ اور سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما کی تعجیل
  • سیدنا جریر رضی اللہ عنہ کی وعدہ وفائی اور صحابیات رضی اللہ عنہن کا جذبۂ اطاعت
  • حکمِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم سنتے ہی لشکرِ سیدنا امیرِ معاویہ رضی اللہ عنہ کی واپسی
  • صحابی رضی اللہ عنہ کا انگوٹھی کو پھینک دینا
  • حرفِ آخر...سچی محبّت کی پہچان اور وجہِ زوال
  • شرعی مسئلہ: دعوتِ میت کی ممانعت
۱۳ صحابۂ کرام رضی اللہ عنھم کا طرزِ محبتِ رسول ﷺ (آخری حصہ)

۲۹ ربیع الاول · 04 اکتوبر · صفحہ ۱۲۱

  • دُعائے محبّتِ رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم
  • مَحبّت کا تقاضا... تمام نسبتوں کی تعظیم ومَحبّت
  • سیدنا ابو محذورہ رضی اللہ عنہ کا دستِ مبارک کا بوسہ لینے والے اپنے بالوں کی تعظیم کرنا
  • عصرِ حاضر میں تعظیم کا وجوب
  • وصالِ نبوی کے بعد سیدتنا کبشہ اور سیدنا فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہما کا مثالی اندازِ تعظیم
  • مَحبَّت کا تقاضا ... پیاروں سے پیار
  • نسبت کے سبب ساداتنا عباس، زید بن ثابت، عبد اللہ بن عباس اور محمد بن اُسامہ رضی اللہ عنہم کی تکریم
  • مَحبَّت کا تقاضا... دشمنوں سے دشمنی
  • مفاد پرستی کے سبب پیدا ہونے والی سنگین صورتِ حال
  • شاہِ خراسان عَمرو بن لیث علیہ الرحمہ کی دینی غیرت پر انعامِ الٰہی
  • حرفِ آخر... عشقِ رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے چند اہم اُصول
  • شرعی مسئلہ: نسبتِ تبرکات میں احتیاط کی فرضیت اور اُن کی تعظیم کا حکم
۱۴ اُونچے اُونچوں کے سروں سے قدم اعلیٰ تیرا

۷ربیع الآخر · 11 اکتوبر · صفحہ ۱۳۱

  • انبیاء واولیا میں باہمی تفاوتِ مراتب اور غوثِ اعظم کا افضل الاولیا ہونا
  • غوثِ اعظم رحمۃ اللہ علیہ کا سوانحی خاکہ
  • ادب کی برکت اور بے ادبی کی نحوست
  • غوثِ اعظم رحمۃ اللہ علیہ کا حُسنِ ادب و بلند مقام اور ابنِ سقا کی بے ادبی وبُرا انجام
  • نیکی کی دعوت اور برائی سے روکنا
  • دعوتِ دین کی صورتیں اور غوثِ اعظم رحمۃ اللہ علیہ کا اندازِ دعوت
  • دلوں پر تصرّف
  • ابومحمد بن خَشّاب نحوی کی بارگاہِ غوثیت میں حاضری واستفاضہ
  • حرفِ آخر... عظَمَت وپیغامِ غوث الورٰی رحمۃ اللہ علیہ
  • شرعی مسئلہ: ایصالِ ثواب کی شرعی حیثیت اور آداب
۱۵ تزیینِ سیئات... شیطانی دھوکا (پہلا حصہ)

۱۴ربیع الآخر · 18 اکتوبر · صفحہ ۱۴۱

  • انسانوں کا سیئات کو حسنات سمجھنا اور اُس کا سبب
  • تزیینِ سیّئات اور قرآنِ حکیم
  • تزیینِ سیّئات... جھوٹ بولنا اور اُسے پھیلانا
  • تزیینِ سیّئات... مخلوط نظامِ تعلیم
  • تزیینِ سیّئات... تشریحاتِ اکابر سے رُوگَردانی
  • حرفِ آخر... شیطانی چال اور اُس کے خلاف ڈھال
  • شرعی مسئلہ: کسی وارث کو محروم کرنے کی حُرمت
۱۶ تزیینِ سیئات... شیطانی دھوکا (دوسرا حصہ)

۲۱ربیع الآخر · 25 اکتوبر · صفحہ ۱۵۱

  • انسانوں کا اپنے بدترین دشمن شیطان کے دھوکے میں مبتلا ہونا
  • تزیینِ سیّئات... دکھاوے کے لیے عمل کرنا
  • امام زین العابدین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا بے مثال اخلاص
  • تزیینِ سیّئات... حلال وحرام میں تمییز نہ کرنا
  • قناعت سے متعلق بزرگ کا حسین ارشاد
  • تزیینِ سیّئات... رسم ورِواج کی پابندی
  • حرفِ آخر... وعدۂ لا رَیب اور شیطانی فریب
  • شرعی مسئلہ: انبیائے کرام علیہم السلام اور صحابۂ ذی شان رضی اللہ عنہم سے متعلق فلموں کی حُرمت
۱۷ تزیینِ سیّئات... شیطانی دھوکا (آخری حصہ)

۲۸ربیع الآخر · یکم نومبر · صفحہ ۱۶۱

  • شیطانی وساوِس اور اُن کی پہچان کا طریقہ
  • تزیینِ سیّئات... دین میں مُداہَنَت
  • تزیینِ سیّئات... ذاتی اختلاف اور لڑائی جھگڑا
  • شیطانی دھوکے سے بچنے کے ذرائع
  • اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنا، گناہوں سے بچنا اور یادِ الٰہی
  • وُضو ونماز اور تلاوتِ قرآنِ مجید
  • حرفِ آخر... مکرِ شیطان اور حمایتِ رحمان
  • شرعی مسئلہ: باری تعالیٰ کا مکان اور مخلوق کے دیگر اوصاف سے پاک ہونا
۱۸ شفاعتِ حَسَنَہ کی جزا اور بُری سفارش کی سزا

۵جمادی الاُولیٰ · 08 نومبر · صفحہ ۱۷۱

  • اختلافِ احوال کی حکمت اور مسلمانوں کو نفع دینے کی فضیلت
  • بارگاہِ الٰہی میں سفارش کی قدر
  • قرآنِ حکیم کی روشنی میں شَفاعتِ حَسَنَہ اور بُری سِفارش
  • شفاعتِ حسنہ کی وضاحت اور اُس کی جزا
  • ہر صورت میں ذریعۂ اجر اور بہترین صدقہ
  • بُری سفارش کا مفہوم اور اُس کی سزا
  • بد دُعا کی ممانعت اور بُرائی میں تعاوُن کا وبال
  • اہلیت کے برعکس عُہدہ دینے پر وعید اور ناحق خونِ مسلم میں تعاوُن کا وبال
  • شفاعتِ حَسَنَہ کے چند آداب
  • رضائے الٰہی کا قصد، معاوضہ کی ممانعت، طمعِ تشکّر سے دُوری اور رِشوت سے اجتناب
  • حرفِ آخر:سِفارش... ذریعۂ جُودونَوال یا سببِ وَیْل ووَبال
  • شرعی مسئلہ: قسطوں پر خرید وفروخت کا حکم
۱۹ ما حولیاتی آلودگی...اسباب اور سدِّ باب،اسلامی تعلیمات کی روشنی میں (عرسِ امیر المجاہدین کے موقع پر... خطرناک سموگ کے تناظر میں)

۱۲جمادی الاُولیٰ · 15 نومبر · صفحہ ۱۸۱

  • ما حول کا اثر اور ماحولیاتی آلودَگی
  • ما حولیاتی آلودگی کے اسباب
  • سدِّ باب...دُھوئیں وغیرہ کی روک تھام
  • سدِّ باب...پانی کا تحفّظ
  • سدِّ باب...شجر کاری
  • سدِّ باب...نَفاست وصفائی
  • سدِّ باب... اسلامی تہذیب کی ترجیح
  • سدِّ باب... محبتِ رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فروغ
  • امیر المجاہدین علیہ الرحمہ کا بکثرت بُزدلی سے پناہ کی دُعائے مأثور مانگنا
  • حرفِ آخر... قدرتی نظافت اور تبدیلی کی آلودَگی
  • شرعی مسئلہ: نماز میں چہرہ چھپانے کی ممانعت
۲۰ وعیدِ ’’ویل‘‘ پانے والے (پہلا حصہ)

۱۹جمادی الاُولیٰ · 22 نومبر · صفحہ ۱۹۱

  • کلامِ الٰہی میں وعدے اور وعیدیں، نیزاُمّید وخوف کی ضرورت
  • وعید یافتگان... ناپ تول میں کمی کرنے والے
  • وعید یافتگان...ہنسانے کے لیے جھوٹ بولنے والے
  • مزاح جائز ہونے کی شرائط
  • سبق آموز نبوی مزاح
  • وعید یافتگان...حق وشریعت کی پرواہ نہ کرنے والے
  • حضرت منصور بن عمار علیہ الرحمہ کی چار دراہم پر چار دُعائیں
  • مفتیٔ اعظم پاکستان علامہ محمد عبد القیوم ہزاروی علیہ الرحمہ کا بعد از وصال شریعت پر عمل کرنا
  • وی۔ پی۔ این کے استعمال کی حُدود وقیود
  • حرفِ آخر... وعیدِ وَیل اور ہمارے اعمال کا مَیل
  • شرعی مسئلہ:جوابِ سلامِ تحیّت کا وجوب اور واٹس ایپ پر بھیجے گئے سلام کا جواب
۲۱ وعیدِ ’’ویل‘‘ پانے والے (آخری حصہ)

۲۶جمادی الاُولیٰ · 29 نومبر · صفحہ ۲۰۱

  • قدرتِ باری کی وُسعت اور وعیدِ خالق کی وحشت
  • وعید یافتگان... عیب جوئی وغیبت کرنے والے
  • خواجہ حسن بَصری علیہ الرحمہ کا اپنی غیبت کرنے والے کو مٹھائی بھیجنا
  • وعید یافتگان...وُضو میں کوتاہی برتنے والے
  • وعید یافتگان... سخت دل لوگ
  • دل کی نرمی وسختی کا مفہوم اور دل سخت ہونے کی وجوہات
  • وعید یافتگان... نماز سے غفلت برتنے والے
  • نماز سے غفلت کی مختلف صورتیں
  • سیدنا حُذیفہ رضی اللہ عنہ کا واجباتِ نماز ترک کرنے والے کو چالیس سال کی نمازیں دوبارہ پڑھنے کا حکم دینا
  • حضرت ابو الحسن محمد علیہ الرحمہ کا نماز ادا کرنے کے لیے ملک الموتعلیہ السلام سے مہلت لینا
  • حرفِ آخر... وعیدِ باری اور انسان کی خواری
  • شرعی مسئلہ: بزرگوں کے مزارات پر حاضری کا طریقہ
۲۲ یومِ جمعہ سیّد ِایام ہے (شبِ جمعہ،روزِ جمعہ اور نمازِ جمعہ کے فضائل وآداب)

۳ جمادی الاُخرٰی · 06 دسمبر · صفحہ ۲۱۱

  • اُمّتِ مصطفویّہ پر خصوصی رحمتیں اور جمعہ کی عظَمتیں
  • شبِ جمعہ اور روزِ جمعہ کے فضائل
  • روزِجمعہ کے چند آداب
  • غسل وخوشبو ، عمدہ لباس اور تلاوتِ قرآنِ مجید
  • کثرتِ دُرود، ساعتِ قبول کی تلاش اور زیارتِ قبور
  • نمازِ جمعہ کے فضائل
  • نمازِ جمعہ کے بعض آداب
  • جلد حاضری اور اگلی صفوں میں بیٹھنا
  • خاموشی سے خطبہ سننا، اذیت نہ دینا اور سنتیں ادا کرنا
  • حرفِ آخر: سیدِ ایّام... ربّ تعالیٰ کا عظیم انعام
  • یومِ جمعہ سیدِ ایام ہے (نظم)
  • شرعی مسئلہ: سنتِ مؤکّدہ وغیرِ مؤکّدہ کی ادائیگی میں فرق
۲۳ مسلّم ہے دائم فضیلت بڑوں کی (بے ادبی کے بڑھتے ہوئے ناسورکے سدِّ باب کے لیے)

۱۰جمادی الاُخرٰی · 13 دسمبر · صفحہ ۲۲۱

  • زندگی کے مختلف مراحل اور بڑوں کی تکریم
  • بڑوں کی تعظیم پر بشارات اور بے ادبی پر وعید
  • سیدنا انَس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خدمت اور دُعا کی برکت سے سعادت
  • امام احمد بن حنبل علیہ الرحمہ کی تعظیم کرنے والے شخص کی بخشش
  • تکریمِ اکابر کا تعظیمِ الٰہی ہونا
  • بڑوں کی بے توقیری پر وعید
  • بڑوں کی تعظیم سے متعلق اہم اُمور
  • گفتگو میں تعظیم: سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کا از راہِ تعظیم اکابر صحابہ رضی اللہ عنہم کی موجودگی میں خاموش رہنا
  • نشست وبرخاست وغیرہ میں تکریم اور ضروریات پورے کرنے میں اعزاز
  • رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا سیدنا جریر رضی اللہ عنہ کی عزت افزائی فرمانا
  • نافرمانی میں کسی کی اِطاعت نہیں
  • حرفِ آخر: بڑوں کی تکریم... بڑی سعادت
  • مسلَّم ہے دائم فضیلت بڑوں کی (نظم)
  • شرعی مسئلہ: قعدۂ اخیرہ میں تشہد کے بعد دُعا کی سنیت اور اُس کے الفاظ کا اطلاق
۲۴ افضلیتِ یارِ غار ومَزار بزبانِ حیدرِ کرّار رضی اللہ عنھما (مع مدارِس بل پر حکومتی ہَلبَل)

۱۷جمادی الاُخرٰی · 20 دسمبر · صفحہ ۲۳۱

  • قُرب کا معیارِ فضیلت ہونا اور قُربِ سیدنا صدیقِ اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
  • عقیدۂ اہلِ سنّت میں ترتیبِ افضلیت
  • قرآنِ کریم میں افضلیتِ یارِ غار بتفسیرِ حیدرِ کرّاررضی اللہ عنہما
  • اسلام میں سبقتِ یارِ غار بزبانِ حیدرِ کرّاررضی اللہ عنہما
  • یارِ غار کی چار فضیلتیں جو حیدرِ کرّاررضی اللہ عنہما کو میسّر نہیں آئیں
  • دخولِ جنت میں سبقتِ یارِ غار بزبانِ حیدرِ کرّاررضی اللہ عنہما
  • جنت میں سیادتِ یارِ غار بزبانِ حیدرِ کرّار رضی اللہ عنہما
  • شہزادۂ والا شان کے سامنے افضلیتِ یارِ غار رضی اللہ عنہ کا اِظہار
  • حیدرِ کرّار کا افضلیتِ یارِ غار رضی اللہ عنہماکو قطعی قرار دینا
  • حرفِ آخر... مدارس بِل پر حکومتی ہَلبَل
  • بارگاہِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم میں شیخینِ کریمَین کی مقبولیت سے متعلق امام زین العابدین رضی اللہ عنہم کا ارشاد
  • علامہ اقبال علیہ الرحمہ کا مدارِسِ دینیہ کی اہمیت سے متعلق خوب صورت قول
  • شرعی مسئلہ: ایصالِ ثواب کے الفاظ میں ہونے والی ایک غلطی کی اصلاح
۲۵ نیا سال آیا ہے رب کو مناؤ! (نئے شمسی سال کی آمد پر اُسوۂ صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ سے حاصل شدہ چند اُمور)

۲۴جُمادی الاُخرٰی · 27 دسمبر · صفحہ ۲۴۱

  • محاسبہ وتعیینِ اہداف کی اہمیت اور سیرتِ صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ سے راہ نمائی لینے کی ضرورت
  • وقت اور مال کا صحیح استعمال
  • وقت کا استعمال اور اُسوۂ صدیقِ اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
  • مال کا استعمال اور اُسوۂ صدیقِ اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
  • نیکیوں کی کثرت اور بھلائی میں سبقت
  • ہر لمحہ عبادت کرنے والے کا اپنے عمل کو حقیر سمجھنا اور دوبارہ موقع پانے کی آرزو کرنا
  • نیکیوں میں اِضافے کی سبق آموز نبوی دُعا
  • صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ کی نیکیوں میں سبقت اور آپ کو جنت کے ہر دروازے سے بلایا جانا
  • اتباعِ قرآن وسنت
  • صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ کا خلافِ سنّت رواج کو جوتے کی نوک پر رکھنا
  • حکمِ نبوی کے پیشِ نظر صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ کا کسی سے سوال نہ کرنا
  • حرفِ آخر... سالِ نَو کی آمد پر کرنے کے کام
  • یکم جنوری کو مبارک بناؤ، نیا سال آیا ہے ربّ کو مناؤ! (نظم)
  • شرعی مسئلہ: نماز میں دستانے پہننے کا جواز
۲۶ اذیّت رسانی کی حُرمت اور ہماری حالت (پہلا حصہ)

۲ رجب المرجّب · 03 جنوری · صفحہ ۲۵۱

  • اچھے تعلّق کا حُسن اور اذیّت رسانی کی قباحت
  • وقت ضائع کرنے سے اذیّت رسانی
  • صحابی رضی اللہ عنہ کا وقت کی قدر دانی سے ایک ہفتے میں زمین وآسمان کے درمیانی فاصلے سے بھی بلند مرتبہ پانا
  • وقت کی ناقدری پر قرآنی وعید
  • راستوں کے حوالے سے اذیّت رسانی
  • راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹانے پر جنّت کی بشارت
  • راستے تنگ کرنے پر وعید اور راستے کے حقوق
  • ذاتی معاملات میں مداخلت سے اذیّت رسانی
  • عیب جوئی کا انجام... ذلّت ورُسوائی
  • حرفِ آخر... راحت پہنچائیے، رحمت پائیے!
  • خواجہ معین الدین اجمیری علیہ الرحمہ کا حُسنِ اخلاق
  • شرعی مسئلہ:نماز میں سر کے اُوپر سے چادر اوڑھنے کی سنیّت اور چادر میں ہاتھ چھپانے کا جواز
۲۷ اذیّت رسانی کی حُرمت اور ہماری حالت (مع تذکرۂ مولَی المسلمین سیدنا علی رضی اللہ عنہ) (دوسرا حصہ)

۹ رجب المرجّب · 10 جنوری · صفحہ ۲۶۱

  • کثرتِ ابتلا سے اذیّت رسانی وغیرہ گناہوں کی ہیبت ختم ہوجانا
  • کارہائے خیر میں اذیّت رسانی
  • صدقہ وخیرات میں اُسوۂ صدیقی ومرتضوی
  • محافل، حج وعمرہ اور عیادت میں اذیت رسانی کی صورتیں
  • مساجد میں اذیّت رسانی
  • اذیّت رسانی سے عمل کا ضیاع اور جہنم کی وعید
  • وفات یافتگان کو اذیّت رسانی
  • وفات یافتگان پر متعلقین کے اعمال کو پیش کیا جانا
  • گستاخِ خلفائے راشدین کو سیدنا علی رضی اللہ عنہم کا حوضِ کوثر سے پانی نہ پلانا
  • حرفِ آخر: ایصالِ آزار... دونوں جہان کا عار
  • مولَی المسلمین رضی اللہ عنہ کی حسین نصیحت
  • شرعی مسئلہ: تبارک کی نیاز کا جواز
۲۸ اذیّت رسانی کی حُرمت اور ہماری حالت (مع تذکرۂ سلطانِ اسلام سیدناامیر معاویہ رضی اللہ عنہ) (تیسرا حصہ)

۱۶ رجب المرجّب · 17 جنوری · صفحہ ۲۷۱

  • نفع رسانی کے ذریعے اپنی خیر خواہی
  • لین دین میں اذیّت رسانی
  • معاملات درست نہ کرنے والے تاجروں کا حشر
  • زبانِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم سے امانتِ سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی گواہی
  • زبان کے ذریعے اذیّت رسانی
  • زبان سے اذیّت رسانی کی مختلف صورتیں
  • گناہ گار کی تذلیل کرنے والے اسرائیلی پر اللہ تعالیٰ کا غضب فرمانا اور جہنم میں داخل کرنا
  • مشاجراتِ صحابہ میں خاموشی سے متعلق حضرت عمر بن عبد العزیز رضی اللہ عنہ کا حسین ارشاد
  • اذیّت رسانی سے بچنے کا طریقہ... قدرتِ الٰہیہ کا احساس
  • حرفِ آخر: اذیّت رسانی... دونوں جہان کی پشیمانی
  • شرعی مسئلہ: رجب کے کونڈے اور اُن کے آداب
۲۹ صاحبِ معراج ﷺ کی مسجدِ اقصٰی میں جلوہ گری (حکمتیں،اثرات اور امّت کی ذمہ داریاں)

۲۳ رجب المرجّب · 24 جنوری · صفحہ ۲۸۱

  • سفرِ معراج کے مراحل، منکرین کا حکم اور پہلے مرحلے کا آغاز
  • مسجدِ اقصٰی میں جلوہ گری... ذریعۂ تصدیق
  • بیت المقدّس کے دربان کا قیصرِ روم کے سامنے اپنا مشاہدہ بیان کرنا اور قیصر کا اعترافِ رسالت کرنا
  • مسجدِ اقصٰی میں جلوہ گری... اُمّت کے لیے حشر میں آسانی
  • مسجدِ اقصٰی میں جلوہ گری...آرزوئے دیدار کی تکمیل اور اِظہارِ افضلیّت
  • مسجدِ اقصٰی میں امام الانبیا صلی اللہ علیہ وسلم کا رسلِ کرام علیہم السلام سے خطابِ دل نواز
  • مسجدِ اقصٰی میں جلوہ گری... شرفِ قبلۂ اوّل میں اضافہ
  • مسجدِ اقصٰی میں جلوہ گری... فتحِ بیت المقدس کی نیک فالی
  • خندق کی کھدائی کے دوران رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فتحِ شام وبیت المقدس کی بشارت عطا کرنا
  • تحفّظِ مسجدِ اقصٰی سے متعلق اُمّت کی ذمہ داری
  • حرفِ آخر: مسجدِ اقصٰی میں وُرود پر بے حساب دُرود
  • شرعی مسئلہ: وُضو میں پھٹی ہوئی ایڑیاں دھونے سے متعلق حکم
۳۰ تقلیدِ امامِ اعظم رضی اللہ عنہ ... ضرورت واہمیت اور ازالۂ شبہات (پہلا حصہ)

یکم شعبان المعظّم · 31 جنوری · صفحہ ۲۹۱

  • شیطانی چال سے بچاؤ کا طریقہ... انعام یافتگان کی پیروی
  • قرآن وسنت پر عمل کی صحیح صورت... ائمہ کی تقلید
  • صحابۂ کرام علیہم الرضوان کا بلاواسطہ سیکھ کر اتباع کرنا
  • مجتہدین کا اجتہادکے ذریعے اتباع کرنا
  • عوام کا تقلید کے ذریعے اتباع کرنا
  • امامِ اعظم رضی اللہ عنہ کا مختصر تعارف
  • امام اعظم رضی اللہ عنہ کا علمی مقام
  • امام اعمش رحمۃ اللہ علیہ کا محدثین کو پنسار، فقہا کو طبیب اور امام اعظم رضی اللہ عنہ کو مجمع البحرین قرار دینا
  • قاضی القضاۃ امام ابویوسف رحمۃ اللہ علیہ کا امام اعظم رضی اللہ عنہ کی حدیث دانی کو خراجِ تحسین
  • خواجہ باقی باللہ رحمۃ اللہ علیہ کا امام کے پیچھے تلاوت کرنا اور امام اعظم رضی اللہ عنہ کا اُن کی راہ نمائی فرمانا
  • ہمارے آقا ہمارے مولیٰ، امام اعظم ابوحنیفہ (منقبت)
  • حرفِ آخر: تقلیدِ ائمہ... انعام یافتہ بندوں کا راستہ
  • شرعی مسئلہ: تصویر بنوانے کے لیے مقدّس مقامات کی طرف پُشت کرنے کا حکم
۳۱ تقلیدِ امامِ اعظم رضی اللہ عنہ ... ضرورت واہمیت اور ازالۂ شبہات (دوسرا حصہ...مع مذمّت بر ٹرمپ تجویز)

۸ شعبان المعظّم · 07 فروری · صفحہ ۳۰۱

  • فہمِ دین کے لیے ماہرینِ قرآن وسنّت کی طرف رُجوع کی ضرورت
  • شبہ... تقلید کے بجائے حدیث کی پیروی
  • غیرِ مجتہد کے لیے سند کی حیثیت جاننا اور عمل کا فیصلہ کرنا ممکن نہیں
  • فقہِ حدیث غیرِ مجتہد کے بس میں نہیں
  • شبہ... فقہِ حنفی صحیح احادیث کے خلاف ہے
  • احادیث کی روشنی میں ترکِ رفعِ یدین
  • احادیث کی روشنی میں آہستہ آمین کہنا اور ناف کے نیچے ہاتھ باندھنا
  • شبہ... صحابہ نے تقلید نہیں کی
  • حرفِ آخر: فقہِ حنفی... دینِ حنیف کی بہترین تشریح
  • شرعی مسئلہ: شعبان میں روزوں کا اہتمام
۳۲ مَحَبَّت سے متعلق اسلامی تعلیمات(عالَمی یومِ محبت/Valentine Day کےتناظر میں)

۱۵ شعبان المعظّم · 14 فروری · صفحہ ۳۱۱

  • ربّانی محبّت کی برکت اور نفسانی محبّت کی نحوست
  • اللہ تعالیٰ سے محبّت
  • محبّتِ الٰہی کا سب سے زیادہ ہونا اور اُس کامفہوم ودُعا
  • اللہ تعالیٰ کے لیے محبّت
  • عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور محبّت للہ کی دیگر صورتیں
  • میاں بیوی کے درمیان محبّت
  • عشقِ حقیقی کے ذرائع (کیا عشقِ مجازی عشقِ حقیقی کا ذریعہ ہے؟)
  • پیرسیال لجپال خواجہ محمد شمس العارفین علیہ الرحمہ کی زبانی عشقِ مجازی کا تعارف
  • عشقِ حقیقی کی چاشنی
  • حضرت عبید بن عمیر علیہ الرحمہ کی نصیحت سے ایک حسینہ کی زندگی میں انقلاب
  • حرفِ آخر: دردِ دل کر مجھے عطا یا ربّ!
  • شرعی مسئلہ: غیر اللہ کی قسم کا عدمِ جواز وعدمِ اعتبار
۳۳ مادری زبان...قدرت کا نشان واحسان(عالَمی یومِ مادری زبان/International Mother Language Day کی مناسبت سے)

۲۲ شعبان المعظّم · 21 فروری · صفحہ ۳۲۱

  • قوّتِ بیان اور مادَری زبان کی چاشنی
  • زبانوں کا تنوُّع... قُدرت کی عظیم نشانی
  • عربی... افضل زبان
  • پیارے آقا شہِ بطحا کی ہے بولی عربی (نظم)
  • مادَری زبان کی اہمیّت
  • مادَری زبان کے حوالے سے ہماری صورتِ حال
  • دوسری زبان سے مرعوب ہونے کے اثرات
  • ترکیہ کی تاریخ اور کشمیر کی حالت سے درسِ عبرت
  • ماہِ نزولِ قرآن کی مناسبت سے عربی تلفّظ سیکھنے کی ضرورت
  • حرفِ آخر: قوّتِ بیان اور مادری زبان کا مان
  • شرعی مسئلہ: شعبان کے آخری ایّام میں روزے رکھنے کا استحباب
۳۴ رَحمتیں بانٹنے عالَم میں ہے آیا رَمَضان (رمضان میں نیکیوں کی کثرت اور زکوٰۃ کی ادائیگی)

۲۹ شعبان المعظّم · 28 فروری · صفحہ ۳۳۱

  • بارگاہِ الٰہی سے ملنے والے انعام کی قدردانی سے رمضان کی قدر شناسی
  • رَمَضان المبارَک میں نیکیوں کی کثرت
  • زکوٰۃ کی ادائیگی سے نیکیوں میں کثرت کی توفیق
  • مسائلِ زکوٰۃجاننے کی ضرورت
  • زکوٰۃکس پر فرض ہے؟
  • کون سے اموال کی زکوٰۃ فرض ہے ؟
  • زکوٰۃ کب فرض ہوتی ہے ؟
  • زکوٰۃ کتنی ادا کرنا فرض ہے؟
  • زکوٰۃ کسے دینی ہے؟
  • حرفِ آخر: رمضان المبارک میں کرنے کے کام
  • رحمتیں بانٹنے عالَم میں ہے آیا رمضان (نظم)
  • شرعی مسئلہ: زکوٰۃ سے متعلق پانچ بنیادی اُمورِ شرعیّہ
۳۵ بانُوانِ عفّت وفقاہت وحیا (سیدتناخدیجہ،سیدتنا عائشہ اور حضرت خاتونِ جنّت علیہن الرضوان کی سیرتوں کا ذکرِجمیل ایّامِ وصال کی مناسبت سے....عالَمی یومِ خواتین کے موقع پر)

۶ رمضان المبارک · 07 مارچ · صفحہ ۳۴۱

  • ذہن سازی کی اہمیت اوراُس میں پسندیدہ شخصیت کے کردار کا اثر
  • عِفّت وعِصْمتِ سیِّدتُنا خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا
  • اُمّ المؤمنین کا سرورِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی امانت وصداقت کے سبب مالِ تجارت پیش کرنا اور پیغامِ نکاح بھیجنا
  • فقاہت وجلالتِ سیدتنا عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا
  • اُمّ المؤمنین کا چاروں خلفا کے ادوار میں صحابہ کی راہ نمائی کرنا اور آپ کا طریقۂ تعلیم
  • حیائے سیدتنا خاتونِ جنّت رضی اللہ تعالیٰ عنہا
  • حرفِ آخر: تربیت کی ضرورت اور ہماری حالت
  • شرعی مسئلہ: بیس رکعات نمازِ تراویح کا سنتِ مؤکّدہ ہونا
۳۶ ایمان کے ثَمَرات اور غزواتِ بدر وفتحِ مکہ میں اُن کے مَظَاہر (مع پیغام بمناسبت’’یومِ تحفّظِ ناموسِ رسالت‘‘)

۱۳ رمضان المبارک · 14 مارچ · صفحہ ۳۵۱

  • ایمان کی قدر اور ترقّیٔ ایمان کی ضرورت
  • ایمان کا تعارف
  • ایمان کا ثَمَرہ... دُنیا وآخرت میں اللہ تعالیٰ کی مدد
  • غزوۂ بدر میں بے مثال نُصرتِ الٰہی
  • ایمان کا ثَمَرہ...امن واطمینان
  • غزوۂ بدر میں امن واطمینان کی کیفیت
  • ایمان کا ثَمَرہ... اقتدار وخلافت اور غلبۂ دین
  • فتحِ مکہ کے ذریعے وعدۂ اقتدار وخلافت کا آغاز
  • حرفِ آخر: ایمان کی صَلابَت اور یومِ تحفّظِ ناموسِ رسالت
  • شرعی مسئلہ: رمضان میں بلاعذر سرِ عام کھانے والے کا حکم اور بچوں کو روزہ کی ترغیب
۳۷ ایمان کے ثَمَرات اورحیاتِ مولَی المسلمین رضی اللہ عنہ میں اُن کے مَظَاہر

۲۰ رمضان المبارک · 21 مارچ · صفحہ ۳۶۱

  • ایمان کی پختگی سے محبوبیّت ورِضا اور ثمرات میں اضافہ
  • ایمان کا ثَمَرہ... مَحبّت ومَوَدَّت
  • مولَی المسلمین رضی اللہ عنہ اور محبوبیتِ خدا ومصطفیٰ
  • مولَی المسلمین رضی اللہ عنہ اور محبوبیتِ مسلمین
  • ایمان کا ثَمَرہ... حیاتِ طیّبہ
  • نمازِ شیرِ خدا رضی اللہ عنہ
  • قناعتِ مشکل کُشا رضی اللہ عنہ
  • ایمان کا ثَمَرہ ... یقین وتوکُّل وشُجاعت
  • شجاعت وتوکّلِ حیدری
  • نقشِ خاتَمِ علَوی
  • ایمان کے اُخروی ثمرات
  • حرفِ آخر: ایمان کے ثَمَرات اور اُمّت کے حالات
  • شرعی مسئلہ: شبینہ کا استحسان اور اُس کے جواز کی شرائط
۳۸ رَمَضَان کے الوداعی لمحات اور جواب دہی میں آسانی والے احساسات

۲۷ رمضان المبارک · 28 مارچ · صفحہ ۳۷۱

  • اللہ تعالیٰ کی شانِ بے نیازی اور تمام مخلوق کی جواب دہی
  • کوتاہی پر ندامت
  • عمل کی حفاظت (ریاکاری اور خود پسندی سے اجتناب)
  • ریاکاری کا انجام
  • خود پسندی کا انجام
  • اصلاحِ قلب (عاجزی وتضرّع) کی اہمیت
  • حضرت بایزید بَسطامی علیہ الرحمہ کو غیبی ندا کے ذریعے عاجزی اختیار کرنے کا حکم
  • جواب دہی کے تصوُّر سے حضرت عطاء سلیمی علیہ الرحمہ کی کیفیت
  • رمضان المبارک کا اچھا اختتام
  • شبِ عید اور نبوی تعلیمات
  • حرفِ آخر:اِحساسِ جواب دہی اور صدقۂ فطر کی ادائیگی
  • شرعی مسئلہ: صدقۂ فطر کے احکام
۳۹ شکر گزاری...مفہوم،درجات،مقامات،فوائد اور حصول کا طریقہ (خطبۂ عید الفطر)

یکم شوال المکرّم · 31 مارچ · صفحہ ۳۸۱

  • شکر گزاری... تقاضائے بندگی وذریعۂ سعادات
  • شکر کا مفہوم اور اُس کے درجات
  • شکر کے مقامات
  • شکر کے فوائداور ناشکری کا وبال
  • جذبۂ تعظیم و شکر حاصل کرنے کا طریقہ
  • حضرتِ ذو النون مصری علیہ الرحمہ اور ایک نشے میں مست نوجوان کا واقعہ
  • شکر کی ایک صورت... صدقۂ فطر کی ادائیگی
  • رمَضان کے روزوں کی قضا
  • رمضان کے بعد چھ روزے
  • حرفِ آخر: خطبہ کے اہم نکات
  • نمازِ عید کا طریقہ
  • مصافحہ ومعانقہ کے ذریعے مغفرت
۴۰ صحّت سے متعلق اسلامی تعلیمات (عالَمی یومِ صحت/World Health Day کی مناسبت سے)

۵ شوال المکرّم · 04 اپریل · صفحہ ۳۹۱

  • نعمتوں کی قدر سے شکر کی توفیق اور صحّت کا اعلیٰ ترین جسمانی نعمت ہونا
  • صحت وعافیت کی قدر
  • نعمتِ صحت پر شکر اور اُس کی دُعا
  • حفظانِ صحّت کے اُصول اور اسلامی تعلیمات
  • متوازِن غذا اور نقصان دہ چیزوں سے پرہیز
  • ہاتھ دھونا اور صفائی کا لحاظ رکھنا
  • ورزِش اور بروقت سونا وجاگنا
  • فکری وباطنی صحّت
  • حرفِ آخر:دینی تربیت کی اہمیت اور نعمتِ عافیت
  • شرعی مسئلہ: شوّال المکرم میں قضائے رمَضان اور مزید چھ روزوں کا اہتمام
۴۱ مری زندگی کا مقصد ترے دیں کی سرفرازی (مدارس کے نئے تعلیمی سال اور غزّہ کے ناگفتہ بہ حال کی مناسبت سے)

۱۲ شوال المکرّم · 11 اپریل · صفحہ ۴۰۱

  • دُنیا پرستوں کی مذمّت اور خدّامِ دین کی عظَمت
  • خدمتِ دین... دونوں جہان کی سربلندی
  • مفتیٔ اعظم پاکستان مفتی محمد عبد القیوم ہزاروی علیہ الرحمہ اور خدمتِ دین کی تلقین
  • حصول واشاعتِ علم کے ذریعے دین کی سرفرازی
  • علم... مقصدِ تخلیق
  • طالبِ علم کے لیے کامل حج کا ثواب
  • علمِ دین کے حصول پر غیبی رزق کی بشارت
  • فرض علوم
  • جہاد کے ذریعے دین کی سرفرازی
  • مجاہدینِ حمّاس کی عظَمت
  • ترکِ جہاد کا انجام
  • حرفِ آخر: عِلم وجہاد... سرفرازی کی بنیاد
  • شرعی مسئلہ: فرض علوم سے غفلت کا گناہ
۴۲ سیدنا امیر حمزہ رضی اللہ عنہ کی شانِ وفا

۱۹ شوال المکرّم · 18 اپریل · صفحہ ۴۱۱

  • وفا کی اہمیت وعظَمت
  • سیدنا امیر حمزہ رضی اللہ عنہ کا سوانحی خاکہ
  • سیدنا امیر حمزہ رضی اللہ عنہ کا قبولِ اسلام
  • ابتدائے وفا... مظلوم مسلمانوں کا دِفاع
  • غزوۂ بنو قَیْنُقَاع اور علَم بردارِ وفا رضی اللہ عنہ
  • عُروجِ وفا... شہادتِ سیدنا امیر حمزہ رضی اللہ عنہ
  • پیکرِ وفا کا جسمِ نازنین
  • حرفِ آخر: سیرتِ جانِ وفا اور ہماری شرمناک جَفا
  • تسخیرِ فنا حمزہ، تعمیرِ بقا حمزہ(منقبت)
  • شرعی مسئلہ: ایپ کے ذریعے تصویر میں تبدیلی کا عدمِ جواز
۴۳ سُلطان نور الدین زَنگی رحمۃاللہ علیہ... اسلام کا سچا مجاہد

۲۶ شوال المکرّم · 25 اپریل · صفحہ ۴۲۱

  • صلیبی جنگیں اور اُن میں سلطان نور الدین رحمۃ اللہ علیہ کی شان دار فتوحات
  • سلطان نور الدین رحمۃ اللہ علیہ کا سوانحی خاکہ
  • نظامِ عدل کا قیام
  • بذاتِ خود شرعی عدالت میں پیشی کے لیے لمبا سفر کرنا
  • اسلامی حُدود کو چھوڑ کر سخت سزائیں نافذ کرنے کی تجویز پر ایمان افروز جواب
  • با اثر وزیروں کو ظلم سے روکنے کے لیے دار العدل کا قیام
  • شاہی مجلس کا حسین انداز
  • فتنہ پروروں کا سدِّباب کرنا اور اِسے اسلامی ریاست کی ذمے داری قرار دینا
  • مسلمانوں کے تحفّظ کی فکر
  • محاصرۂ دِمیاط کے وقت حدیثِ مسلسل بالتبسُّم کی تلاوت پر تبسُّم نہ کرپانا
  • سلطان کی عاجزی اور رحمٰن کی کرم نوازی
  • رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا خواب میں فتحِ دِمیاط کی خوش خبری عطا فرمانا
  • سلطان کی عاجزانہ دُعا اور اُس کی برکت سے حارِم کی فتح
  • حرفِ آخر: اکابر کی سیرتوں سے سیکھنے کی ضرورت
  • شرعی مسئلہ: خاموشی سے اذان سننے اور جواب دینے کا حکم
۴۴ زوال بندۂ مومن کا بے زَری سے نہیں

۴ ذو القعدہ · 02 مئی · صفحہ ۴۳۱

  • تعداد اور حربی طاقت کے باوجود اُمّت کی زبوں حالی کے اسباب پر غور کرنے کی ضرورت
  • سببِ زوال... دشمنوں کو دوست سمجھنا
  • سببِ زوال... قدرتی رُعب کا خاتمہ
  • سببِ زوال... احکامِ الٰہیہ سے رُو گردانی
  • تُستَر کے گورنر ہُرمزان کی مدینہ منوّرہ آمد اور مسلمانوں کی فتوحات سے متعلق اِظہارِ رائے
  • سببِ زوال... محبّتِ دُنیا واندیشۂ موت
  • سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کا رُستم کے نام خط میں مجاہدین کے جذبۂ شہادت کا اظہار فرمانا
  • حرفِ آخر:مسلمانوں کا حقیقی مَنال اور سببِ زوال
  • شرعی مسئلہ: قنوتِ نازلہ کا حکم اور طریقہ
۴۵ جنگ میں کامیابی کے قرآنی اُصول (پاک بھارت جنگ کے تناظر میں)

۱۱ ذو القعدہ · 09 مئی · صفحہ ۴۴۱

  • عمل بالقرآن کی اہمیت اور جنگ میں کامیابی سے متعلق پانچ قرآنی اُصول
  • کامیابی کا پہلا اُصول... ثابت قدمی
  • مُوتہ کی طرف جاتے ہوئے سیدنا عبد اللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہ کا جرأت مندانہ خطاب
  • کامیابی کا دوسرا اُصول... کثرتِ ذکرِ الٰہی ودُعا
  • کامیابی کا تیسرا اُصول... اللہ ورسول کی اطاعت
  • کامیابی کا چوتھا اُصول... اتحاد واتفاق
  • کامیابی کا پانچواں اُصول... صبر
  • حرفِ آخر: آزمائش کا دُستور اور نُصرتِ مَوْفُور
  • شرعی مسئلہ: قنوتِ نازلہ کا حکم اور طریقہ
۴۶ جہاد کا حقیقی تصوّر اور جذباتِ تشکّر(معرکۂ حق:آپریشن بنیانٌ مّرصوص کی کامیابی پر...یومِ تشکّر کی مناسبت سے)

۱۸ ذو القعدہ · 16 مئی · صفحہ ۴۵۱

  • آپریشن بنیانٌ مَّرصوص کی کامیابی پر اُمّت کی شکر سے لبریز خوشی
  • سچا مجاہد وغازی کون ہے؟
  • راہِ خدا کے مجاہدین کی حسین مثالیں
  • قلعہ میں نقب لگانے والے گم نام مجاہد اور حضرت عبد اللہ بن مبارَک علیہما الرحمہ کا اخلاص
  • راہِ خدا میں جہاد کے آداب (فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہ کا تربیت بھرا خط)
  • کیا ہر شخص پر جہاد کرنا لازم ہے؟
  • آرزوئے جہاد نہ ہونے کی مذمّت اور تمنّائے شہادت کی فضیلت
  • جہاد میں کامیابی پر اِظہارِ تشکُّر
  • حرفِ آخر: مجاہدین کے درجات اور شکر کے جذبات
  • شرعی مسئلہ: جمعۃ المبارک کے دن نیکیوں کے اجر اور گناہوں کی سزا میں اِضافہ
۴۷ توڑ ڈالیں جس کی تکبیریں طلسمِ شش جہات (عشرۂ ذوالحجہ اور حجِ بیت اللہ کی مناسبت سے...’’یومِ تکبیر‘‘کے موقع پر)

۲۵ ذو القعدہ · 23 مئی · صفحہ ۴۶۱

  • ایّامِ ذو الحجہ میں تکبیر کی تکثیر اور ’’یومِ تکبیر‘‘
  • تکبیر کی ترغیب اور اُس کا مفہوم
  • عشرۂ ذو الحجہ میں کثرتِ تکبیر کا حکم
  • حجِ بیت اللہ میں تکبیر وتعظیم کے مظاہر
  • تلبیہ میں تعظیمِ الٰہی اور امام زین العابدین رضی اللہ عنہ کا تلبیہ
  • مناسکِ حج میں تعظیمِ الٰہی
  • ’’یومِ تکبیر‘‘میں ربِّ ذو الجلال کی کبریائی کا اظہار
  • ثمراتِ تکبیر
  • حرفِ آخر:تکثیرِ تکبیر کی تاثیرِ دلگیر
  • کم عمری میں شادی کی ممانعت سے متعلق بل کی مذمت
  • شرعی مسئلہ: عشرۂ ذو الحجہ میں حجامت سے اجتناب کا استحباب
۴۸ جو عقل کا غلام ہو وہ دل نہ کر قبول

۲ ذو الحجہ · 30 مئی · صفحہ ۴۷۱

  • عقلِ انسانی... اِنعامِ الٰہی
  • عقل کی اہمیت اور اُس کی حیثیت
  • محبوبانِ خدا کا عقل کو شریعت پر قربان کرنا
  • ساداتنا عبد اللہ بن عمر، علیِ مرتضٰی اور فخر الدین رازی رضی اللہ عنہم کے حسین ارشادات
  • صاحبِ قربانی کا حکمِ ربّانی پر سب کچھ قربان کرنا
  • قربانی سے متعلق شریعت کا حکم
  • قربانی کس پر واجب ہے؟
  • حرفِ آخر:احکامِ ربّانی پر عقل کی قربانی
  • شرعی مسئلہ: تکبیراتِ تشریق کے احکام
۴۹ رب کی عنایت سے سجے ایّام ہیں ذوالحجہ کے (یومِ عَرَفہ ،روزِ عید اور ایّامِ تشریق کی مناسبت سے)

۹ ذو الحجہ · 06 جون · صفحہ ۴۸۱

  • ماہِ ذو الحجہ اور اُس کے خاص ایّام کی عظَمت
  • یومِ عرفات... ذریعۂ برکات
  • عیدِ اضحیٰ... وسیلۂ رِضائے مولیٰ
  • روزِ عید کے اہم اُمور
  • ایّامِ تشریق میں خیر کی تشویق
  • قربانی... سنّتِ خلیلِ ربّانی (مسائلِ قربانی)
  • حرفِ آخر: ایامِ ذو الحجہ... انعامِ ربِّ کعبہ
  • ربّ کی عنایت سے سجے ایّام ہیں ذو الحجہ کے (نظم)
۵۰ خوشی کا اسلامی تصوّر اور عید کی خوشی (خطبۂ عید الاضحٰی)

۱۰ ذو الحجہ · 07 جون · صفحہ ۴۹۱

  • قدر والی چیز کے حصول پر خوشی اور رضائے رحمٰن کی قدر
  • عید الاضحیٰ... خوشی منانے کا حسین موقع
  • قابلِ تعریف اور قابلِ مذمّت خوشی
  • عید الاضحیٰ... خوشیاں بانٹنے کا حسین موقع
  • بچوں، بڑوں اور حاجت مندوں کو خوش کرنے کے ذرائع
  • حقیقی خوشی
  • مسائلِ قربانی
  • حرفِ آخر: عیدِ اضحیٰ اور رِضائے ربِّ اعلیٰ
  • نمازِ عید کا طریقہ اور مصافحہ ومعانقہ کے وقت دُرودِ پاک پڑھنے کی فضیلت
۵۱ تصویرِ حیا جامعِ قرآن ہیں عثمان (رضی اللہ عنہ)

۱۶ ذو الحجہ · 13 جون · صفحہ ۵۰۱

  • سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ... ایک عظیم راہ نما
  • سیدنا عثمانِ غنی رضی اللہ عنہ کا سوانحی خاکہ
  • حیائے سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ اور ہماری حالتِ زار
  • بچوں کو باکردار بنانے کے لیے اہم اُمور جن کی پابندی از حد ضروری ہے
  • حیائے عثمانی کا اعزاز (فرشتوں کا آپ سے حیا کرنا)
  • شہادتِ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ سے حاصل شدہ دُروس
  • بے ادبی... فتنوں کی اہم بنیاد
  • سازش کے لیے جھوٹ کا سہارا
  • فتنہ پروروں کی نظر میں خونِ مسلم کی بے توقیری
  • وقتِ شہادت کردارِ عثمانی
  • حرفِ آخر: سیدنا عثمانرضی اللہ عنہ پر ربِّ قدیر کا فضلِ کبیر اور رسمِ عیدِ غدیر
۵۲ صہیونی خطرات اور اُمت کی ذمّہ داریاں (ایران اسرائیل جنگ کے تناظر میں)

۲۳ ذو الحجہ · 20 جون · صفحہ ۵۱۱

  • امریکی سرپرستی میں صہیونی دہشت گردی
  • صہیونیت کا پس منظر اور تعارف
  • صہیونی مَظالم
  • صہیونی عزائم وخطرات
  • اُمّت کی ذمہ داری... باہمی تعلقات کا فروغ
  • اُمّت کی ذمہ داری.... بھرپور طاقت کی تیاری
  • اُمّت کی ذمہ داری... یہود ونصارٰی سے قطع تعلّقی
  • حرفِ آخر: صہیونی دہشت گردی کے سدِّ باب کے لیے اُمّت کا کردار
  • شرعی مسئلہ: اللہ تعالیٰ کے نام پر مانگنے اور ایسا کرنے والے کو دینے کا حکم