خطباتِ نظامیہ

خطباتِ نظامیہ 1445ھ

فہرستِ خطبات

۱ تذکیرِ ایّام اللہ

۲ محرم الحرام · 21 جولائی · صفحہ ۱

  • مختلف تقویمات کا تعارف اور قمری تقویم کی ترجیح
  • تذکیرِ ایّام اللہ
  • تذکیرِ ایّام اللہ اور محرم الحرام (محرم کے اہم واقعات)
  • تذکیرِ ایّام اللہ... عبادت وتوبہ اوراِنفاق کا شوق
  • تذکیرِ ایّام اللہ... نا فرمانی سے اجتناب
  • سوگ کی ممانعت
  • نوحہ، سیاہ لباس اور دیگر جاہلانہ کاموں کی ممانعت
  • تذکیرِ ایّام اللہ... صحابہ واہلِ بیت رضی اللہ عنھم کی یاد
  • تاج دارِ کربلا رضی اللہ عنہ اور تمام نسبتوں کا ذکرِ خیر
  • فقط مستند روایات کا ذکر... رونے کے لیے نہیں، استقامت کے لیے
  • بد مذہبوں کی مجالس سے اجتناب
  • حرفِ آخر... محرم الحرام کے اہم کام
۲ ’’عالی شان اُمور‘‘اور سیرتِ امام حسین رضی اللہ عنہ

۹ محرم الحرام · 28 جولائی · صفحہ ۱۱

  • مخدومِ کائنات ’’انسان‘‘ کا عالی شان اُموراختیار کرنے سے رشکِ ملائک بننا
  • امام حسین رضی اللہ عنہ کا سوانحی خاکہ
  • محبتِ سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ
  • عالی شان اُمور کی وضاحت وفضیلت
  • عالی شان اُمور اور سیرتِ امام حسین رضی اللہ عنہ
  • عالی شان اُمور... امام حسین رضی اللہ عنہ اور اتباعِ سنت
  • عالی شان اُمور...امام حسین رضی اللہ عنہ اور عاجزی و دل جوئی
  • عالی شان اُمور... امام حسین رضی اللہ عنہ اور تعلیم وتعلّم
  • عالی شان امور... امام حسین رضی اللہ عنہ اور رِضا بقضا
  • حرفِ آخر....حسینی کردار کی ضرورت
۳ سیدنا بلال حبشی رضی اللہ عنہ

۱۶ محرم الحرام · 04 اگست · صفحہ ۲۱

  • اللہ تعالیٰ جسے چاہے عزت عطا فرمائے
  • سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کا سوانحی خاکہ
  • مقبولِ بارگاہِ الٰہی
  • منظورِ نگاہِ نبوی
  • سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کے ذریعے ماتحتوں کے حقوق کی وضاحت
  • جنت اور اُس میں خدمت گزاری کی بشارت
  • مؤذّنِ اوّل
  • حرفِ آخر...تذکرۂ سیدنا بلال رضی اللہ عنہ سے حاصل شدہ نکات
۴ پاکستان کی منزلِ مقصود اور اُس تک رسائی کے ذرائع (یومِ آزادی کی مناسبت سے)

۲۳ محرم الحرام · 11 اگست · صفحہ ۳۱

  • یومِ آزادی با مقصد طریقہ سے منانے کی اہمیت
  • پاکستان کی منزلِ مقصود
  • لفظِ ’’پاکستان‘‘ اور فرمانِ قائدِ اعظم رحمۃ اللہ علیہ
  • فرمانِ اقبال رحمۃ اللہ علیہ اور آل انڈیا سنی کانفرنس کی قرارداد
  • منزلِ مقصودتک رسائی کا ذریعہ... دوست اور دشمن کی پہچان
  • متوسلینِ اعلٰی حضرت بریلوی اور شیخ الاسلام سیالوی رحمۃ اللہ علیھما کی مخالفین سے بیزاری
  • منزلِ مقصودتک رسائی کا ذریعہ... قیادت کا صحیح انتخاب
  • قائد / لیڈر کے اوصاف... اور فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہ کی آرزو
  • منزلِ مقصودتک رسائی کا ذریعہ... فکری آزادی
  • حرفِ آخر... نظامِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نفاذ
۵ جنگِ آزادی 1857...اسباب ونتائج اور اسباق (یومِ وصالِ علامہ فضلِ حق خیر آبادی کے موقع پر...یومِ آزادی کی مناسبت سے)

۳۰ محرم الحرام · 18 اگست · صفحہ ۴۱

  • ماضی سے سیکھنے کی اہمیت
  • بر صغیر میں اسلامی حکومتوں کی مختصر تاریخ
  • ایسٹ انڈیا کمپنی... تجارت سے قبضہ تک
  • جنگِ آزادی کے اسباب... انگریزوں کے مختلف مظالم
  • ریاستوں پر قبضہ اور معیشت کی تباہی
  • نظامِ تعلیم کی تبدیلی
  • مذہب میں مداخلت
  • جنگِ آزادی کی مختصر داستان
  • جنگِ آزادی کے بعدبرطانوی مظالم
  • حرفِ آخر... برطانوی قبضہ کے اسباب سے عبرت کی ضرورت
  • غیر مسلموں پر اندھا اعتبار
  • معیشت کی کمزوری
  • باہمی اختلافات
۶ لا کہیں سے ڈھونڈ کر اسلاف کا قلب وجگر (یومِ فتحِ مبین اور یومِ مفتیٔ اعظم پاکستان کی مناسبت سے)

۷ صفر المظفّر · 25 اگست · صفحہ ۵۱

  • مسلمانوں کا شان دار ماضی
  • اسلاف کا پسندیدہ وصف... حق گوئی
  • حضرتِ بُنان واسطی رحمۃ اللہ علیہ کی حق گوئی
  • مفتیٔ اعظم پاکستان رحمۃ اللہ علیہ کی حق گوئی
  • اسلاف کا پسندیدہ وصف... خدمتِ دینِ اسلام
  • مفتیٔ اعظم پاکستان رحمۃ اللہ علیہ کی دینی خدمات
  • مفتیٔ اعظم پاکستان رحمۃ اللہ علیہ اورخدمتِ دین کی تلقین
  • تاج دارِ گولڑہ رحمۃ اللہ علیہ کی خدمتِ دین اور فتحِ مُبین
  • اسلاف کا پسندیدہ وصف... وقت کی قدر
  • مفتیٔ اعظم پاکستان رحمۃ اللہ علیہ کا معمول
  • حرفِ آخر... اتباعِ اسلاف کی اہمیت اور صفر کا منحوس نہ ہونا
۷ فیضِ عالم رحمۃ اللہ علیہ کا فیض (عرسِ فیضِ عالم کے موقع پر... یومِ دفاع اور یومِ تحفّظِ ختمِ نبوت کی مناسبت سے)

۱۴ صفر المظفّر · یکم ستمبر · صفحہ ۶۱

  • اطاعت گزاروں کی شانِ محبوبیت
  • یومِ دفاع وشہدا... جنگِ ستمبر کی یاد
  • جنگِ ستمبر میں نُصرتِ الٰہی کے مظاہر
  • نُصرتِ الٰہی کے ذرائع
  • جنگِ ستمبر اور فیضِ عالم رحمۃ اللہ علیہ کا فیض
  • ’’ابدال‘‘ علیہم الرحمہ اور اُن کی برکات
  • جنگِ ستمبر میں رُوحانی مدد
  • یومِ تحفّظِ ختمِ نبوت اور فیضِ عالم رحمۃ اللہ علیہ کا فیض
  • تکریمِ صحابۂ کرام رضی اللہ عنھم اور فیضِ عالم رحمۃ اللہ علیہ کا فیض
  • مشکل معاشی حالات اور فیضِ عالم رحمۃ اللہ علیہ کا فیض
۸ تاج دارِ بریلی رحمۃ اللہ علیہ کی تجدیدی خدمات

۲۱ صفر المظفّر · 08 ستمبر · صفحہ ۷۱

  • گمراہی کے خاتمہ کے لیے ہر صدی میں مجدّد کی آمد
  • تاج دارِ بریلی رحمۃ اللہ علیہ کا سوانحی خاکہ
  • مُجَدِّد کا مفہوم اور تاج دارِ بریلی رحمۃ اللہ علیہ کی تجدیدی خدمات
  • تجدیدِ دین کا اجر
  • تاج دارِ بریلی رحمۃ اللہ علیہ اور اِحیائے سنّت وشریعت
  • تاج دارِ بریلی رحمۃ اللہ علیہ اور ردِّ بدعات ومنکرات
  • سجدۂ تعظیمی کی حرمت اور قوّالی کا حکم
  • اعراسِ مبارکہ اور غیر شرعی اُمور
  • ایک مُشت داڑھی کا وجوب اور دعوتِ میت کی ممانعت
  • آخری چہار شنبہ کی حقیقت اور انگوٹھی وغیرہ کا حکم
  • حرفِ آخر... فکرِ رضا پر استقامت کی ضرورت
۹ حسنِ مُجتبٰی سیّد الاسخیا رضی اللہ عنہ

۲۸صفر المظفّر · 15 ستمبر · صفحہ ۸۱

  • بارگاہِ الٰہی سے نسبتِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت افزائی
  • امام حسن رضی اللہ عنہ کا سوانحی خاکہ
  • سیادتِ امام حسنِ مجتبیٰ رضی اللہ عنہ
  • وراثت وبشارتِ سیادت
  • اِظہارِ سیادت وتفویضِ خلافت
  • سیادتِ اہلِ جنت
  • سید الاسخیا رضی اللہ عنہ اور حلم وبُردباری
  • حلِّ مشکلات کے لیے سید الاسخیا رضی اللہ عنہ کا بتایا ہوا قرآنی وظیفہ
  • دُنیا سے متعلق ارشادِ نبوی کی حسین تشریح
  • حرفِ آخر... سیدِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی تمام نسبتوں کی تعظیم
۱۰ اِک ترے رُخ کی روشنی چین ہے دو جہان کی (تذکرۂ حُسنِ مصطفٰی ﷺ... پہلا حصہ)

۵ربیع الاوّل · 22 ستمبر · صفحہ ۹۱

  • سیدِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ اقدس میں اسبابِ محبت کا اجتماع
  • تذکرۂ حُسن کے ذریعے محبت میں اِضافہ
  • تذکرۂ حُسن کے ذریعے تصوّرِ حُسن کا حصول
  • صحابۂ کرام علیہم الرضوان اور تصوّرِ حُسنِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم
  • گزشتہ آسمانی کتابوں میں حُسنِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کا تذکرہ
  • حُسنِ اقدس ...دلیلِ نبوّت
  • سیدنا عبد اللہ بن سلام رضی اللہ عنہ کا قبولِ اسلام
  • سیدنا ابو رافع اور سیدنا ثُمامہ رضی اللہ عنھما کا قبولِ اسلام
  • حرفِ آخر... ماہِ ولادت میں کرنے کے کام
۱۱ وہ کمالِ حُسنِ حضور ہے کہ گمانِ نقص جہاں نہیں (تذکرۂ حُسنِ مصطفٰی ﷺ ... دوسرا حصہ)

۱۲ربیع الاوّل · 29 ستمبر · صفحہ ۱۰۱

  • حُسنِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کا چرچا کرنا
  • سرِ اطہر کا حُسن وعظَمت
  • موئے مبارک کی زیبائی وبرکت
  • تبرکاتِ نبویہ کے بارے میں احتیاط
  • پیشانیِ انور کی تاب ناکی
  • چشمانِ مقدس کا حُسنِ ظاہر
  • چشمانِ اقدس کا کمالِ باطن
  • نعت: لوح وقلم سے ہم کنار آنکھیں مرے حضور کی
  • حرفِ آخر... محبتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں اِضافہ کی ضرورت
۱۲ مَہ وخورشید کو چمکاتی ہے طلعت تیری (تذکرۂ حُسنِ مصطفٰی ﷺ ... تیسرا حصہ)

۱۹ربیع الاوّل · 06 اکتوبر · صفحہ ۱۱۱

  • رضائے الٰہی کی اہمیت اور اُسے پانے کے لیے غلامیٔ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی ضرورت
  • گوش مبارک کا حُسن وکمال
  • چہرۂ انورکی رعنائی وزیبائی
  • بینی مبارک اور رُخسارِ پُر وقار
  • لبہائے لَعلِیں اور دہنِ مقدس
  • دندانِ عالی شان اور ریش مبارک
  • حضرت شاہ عبد الرحیم رحمۃ اللہ علیہ کو موہائے ریش مبارک کی عطا اور آپ کی صحت یابی
  • دیکھنے والے کہا کرتے ہیں اللہ اللہ!
  • حرفِ آخر...سانحۂ مستونگ:حکومتی غفلت اور علما کے مطالبات
۱۳ مسجدِ اقصٰی اور طوفانِ اقصٰی

۲۶ ربیع الاول · 13 اکتوبر · صفحہ ۱۲۱

  • شجاعتِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم اور طوفان الاقصٰی آپریشن
  • بیت المقدس کی قدیم تاریخ
  • مسجدِ اقصٰی ...روئے زمین پر دوسری مسجد
  • مسجدِ اقصٰی میں نماز کی فضیلت
  • بیت المقدس پر اسلامی حکومت
  • بیت المقدس... فتحِ فاروقی کے بعد
  • فلسطین پر ناجائز قبضہ سے اسرائیل کاقیام
  • طوفان الاقصٰی آپریشن اور اُس کی ضرورت
  • حرفِ آخر... طوفان الاقصٰی آپریشن کے بعد اُمّتِ مسلمہ کی ذمہ داریاں
۱۴ قوّتِ مذہب سے مُستحکَم ہے جمعیّت تری (اسرائیلی درندگی پر اُمّتِ مسلمہ کی بے حسی کے تناظر میں)

۴ ربیع الآخر · 20 اکتوبر · صفحہ ۱۳۱

  • مسلمان پر لازم مختلف حقوق
  • ایمانی تعلق کی اہمیت
  • ایمانی تعلق کی قدر کرنے کی فضیلت
  • اُسوۂ نبوی
  • کامل مسلمان کا وصف
  • سیدنا سعد بن ربیع رضی اللہ عنہ کا حسین عمل
  • حضرت محبوبِ الٰہی رحمۃ اللہ علیہ کا ارشاد
  • ایمانی تعلق کی ناقدری پر وعید
  • ایمانی تعلق کی قدر سے متعلق ہماری صورتِ حال
  • حرفِ آخر... یہودیوں کی فطرت اور جہاد کی ضرورت
۱۵ اُفقِ نور پہ ہے مِہر ہمیشہ تیرا (تعلیماتِ غوثِ اعظم کے کچھ حسین نکات)

۱۱ ربیع الآخر · 27 اکتوبر · صفحہ ۱۴۱

  • حفاظت وغلبۂ اسلام کا وعدہ اور اُس کی تکمیل کے لیے افراد کی پیدائش
  • غوثِ اعظم رحمۃ اللہ علیہ کا سوانحی خاکہ
  • تعلیماتِ غوثِ اعظم رحمۃ اللہ علیہ... بزرگانِ دین کی تعظیم
  • تعلیماتِ غوثِ اعظم رحمۃ اللہ علیہ... شکوہ وشکایت سے اجتناب
  • تعلیماتِ غوثِ اعظم رحمۃ اللہ علیہ... علمِ دین کی اِشاعت اور دینی اداروں کا قیام
  • اِشاعتِ دین کے لیے مال خرچ کرنے کی فضیلت
  • حرفِ آخر... اُمّتِ مسلمہ کا امتحان اور مجاہدینِ بیت المقدس کی فضیلت
۱۶ عزائم کو سینوں میں بیدار کردے (مجاہدینِ غزوۂ ذی قَرَد و محبوبِ اِلٰہی کی سیرتوں سے راہ نمائی)

۱۸ ربیع الآخر · 03 نومبر · صفحہ ۱۵۱

  • اکابر کا جذبہ حاصل کرنے کی ضرورت
  • مسلمانوں کے عیبوں کی پردہ پوشی اور سیرتِ محبوبِ اِلٰہی رحمۃ اللہ علیہ
  • حرام سے پرہیز اور سیرتِ محبوبِ اِلٰہی رحمۃ اللہ علیہ
  • غزوۂ ذی قَرَد کا درس... خوفِ خدااور غیرِ خدا سے بے خوفی
  • غزوۂ ذی قَرَد کا درس... دُنیا سے بے رغبتی اور شوقِ شہادت
  • اُمّت کے محبتِ دُنیا اور خوفِ موت میں مبتلا ہونے کی غیبی خبر
  • حرفِ آخر... موجودہ حالات میں خود سپردگی کی ضرورت
۱۷ موبائل فون کا استعمال اور شرعی تقاضے

۲۵ ربیع الآخر · 10 نومبر · صفحہ ۱۶۱

  • نت نئی ایجادات اور تسخیرِ کائنات
  • نقصانات سے بچنے کے لیے شرعی تقاضوں پر عمل کی ضرورت
  • شرعی تقاضا... بے حیائی وبدنگاہی سے اجتناب
  • فحاشی پھیلانے اور گناہِ جاری کا انجام
  • بدنگاہی اور اُس سے بچنے کی فضیلت
  • شرعی تقاضا... جھوٹ اور غیبت وغیرہ سے اجتناب
  • شرعی تقاضا...وقت کے ضیاع سے اجتناب
  • شرعی تقاضا... تمام حقوق کی ادائیگی
  • شرعی تقاضا... عقائدِ حقہ پر استقامت
  • حرفِ آخر... فون کے استعمال سے متعلق اہم اُمور اور جہاد کی ضرورت
۱۸ تعمیرِ ’’خودی‘‘ کر اثرِ آہِ رَسا دیکھ! (عرسِ امیر المجاہدین علیہ الرحمہ کی مناسبت سے)

۲ جمادی الاُولیٰ · 17 نومبر · صفحہ ۱۷۱

  • ’’خودی‘‘ کا مفہوم اور اہمیت
  • خودی کی پہلی منزل... خود شناسی
  • خودی کی دوسری منزل... خود داری
  • خودی کی تیسری منزل... خود اعتمادی
  • مسئلۂ فلسطین کا حل... تعمیرِ خودی
  • حرفِ آخر... تعمیرِ خودی اور امیر المجاہدین رحمۃ اللہ علیہ
۱۹ زندگی ہو مری پروانے کی صورت یا ربّ! (عالمی یومِ اطفال(World Children's Day) کی مناسبت سے)

۹ جمادی الاُولیٰ · 24 نومبر · صفحہ ۱۸۱

  • زندگی کے مختلف ادوار اور بچپن کی نزاکت واہمیت
  • بچوں پر شفقت
  • بچوں کی تربیت
  • عقائد کی تربیت اور تعلیمِ قرآنِ حکیم
  • تلقینِ محبتِ خدا تعالیٰ ومصطفیٰ کریم ﷺ
  • القائے واقعاتِ اکابر
  • آداب کی تعلیم اور بُری عادتوں سے بچانا
  • بچوں کی تربیت سے متعلق ہماری حالتِ زار
  • بچوں کے حقوق
  • حرفِ آخر... بچوں سے متعلق اہم نکات اور جنگوں میں بچوں کے حقوق
۲۰ حصولِ رحمت کے اسباب

۱۶ جمادی الاُولیٰ · یکم دسمبر · صفحہ ۱۹۱

  • رحمتِ اِلٰہی کی محتاجی
  • حصولِ رحمت کا سبب... رواداری/ آسانی کرنا
  • حصولِ رحمت کا سبب... صبر ورِضا
  • حصولِ رحمت کا سبب... مسلمانوں کے درمیان اصلاح
  • حصولِ رحمت کا سبب... مخلوقِ خدا پر مہربانی کرنا
  • حصولِ رحمت کا سبب... اسلام کی سربلندی کے لیے جہاد
  • حصولِ رحمت کا سبب... حجِ بیت اللہ
  • حج کس پر اور کب فرض ہے؟
  • خاتون کے سفرِ حج کے لیے محرم کی شرط
  • حرفِ آخر... اسبابِ رحمت کی تلخیص
۲۱ رحمت سے محرومی کے اسباب (عالمی یومِ انسدادِ بد عنوانی کی مناسبت سے)

۲۳جمادی الاُولیٰ · 08 دسمبر · صفحہ ۲۰۱

  • رحمتِ اِلٰہی کی محتاجی
  • محرومی کا سبب... قطع رحمی
  • محرومی کا سبب... بد عنوانی
  • دیانت داری کی تربیت، نیز خائن کے ساتھ دیانت داری
  • بد عنوانی کی ایک بُری صورت... عدالتی بد عنوانی
  • مُنصِف کے لیے ہدایات
  • وُکلا کے لیے ہدایات
  • بد عنوانی کی بدترین صورت... حکمرانوں کی بد عنوانی
  • محرومی کا سبب... ترکِ جہاد
  • حرفِ آخر...ذرائعِ رحمت واسبابِ محرومی کی تلخیص
۲۲ پیارے آقا شہِ بطحا کی ہے بولی عربی (عالمی یومِ عربی زبان کی مناسبت سے)

یکم جُمادی الاُخرٰی · 15 دسمبر · صفحہ ۲۱۱

  • نسبتوں سے محبت
  • عربی کی فضیلت واہمیت
  • عربی الفاظ کودُرُست طریقے سے ادا کرنا
  • عربی الفاظ کو دُرُست لکھنا اور پڑھنا
  • روز مرہ گفتگو میں مأثور عربی الفاظ بولنا
  • فہمِ قرآن وسنت کے لیے تشریحاتِ اکابر کی ضرورت
  • حرفِ آخر... محبتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے چند تقاضے
۲۳ عقیدۂ توحید اور ولادتِ سیدنا عیسٰی علیہ السلام (کرسمس کے تناظر میں)

۸ جمادی الاُخرٰی · 22 دسمبر · صفحہ ۲۲۱

  • عقیدۂ توحید کی اساسیت اور اُمّتِ مسلمہ کی شرک سے حفاظت
  • سیدنا عیسٰی علیہ السلام کے بارے میں عیسائیوں کا عقیدہ
  • سیدنا عیسٰی علیہ السلامکے بارے میں اسلامی عقائد
  • سیدنا عیسٰی علیہ السلامکی بغیر باپ کے ولادت
  • عقیدۂ توحید کی مختصر وضاحت
  • حرفِ آخر... کرسمس کی حقیقت اور کفار کے تہواروں میں شرکت کی ممانعت
۲۴ حقیقت میں عقل مند شخص کون ہے؟ (نئے شمسی سال کے آغاز کی مناسبت سے)

۱۵جمادی الاُخرٰی · 29 دسمبر · صفحہ ۲۳۱

  • عقل کی اہمیت اور عقل مندی کی نشانی
  • عقل مندی کا تقاضا... اپنے ’’ماضی‘‘ سے سبق حاصل کرنا
  • عقل مندی کا تقاضا... اپنے ’’حال‘‘ کو سنوارنا
  • وقت کی قدر اور سیرتِ اعلیٰ حضرت ومفتیٔ اعظم پاکستان رحمۃ اللہ علیھما
  • عقل مندی کا تقاضا... اپنے ’’مُسْتَقْبِل‘‘ کے لیے تیاری
  • سب سے بڑا عقل مند
  • سالِ نَو کی آمد پر دُعا اور ایذائے مسلم کی حرمت
  • حرفِ آخر... سب سے بڑی دانائی اور سب سے بڑی حماقت
۲۵ افضل البشر بعد الأنبیا رضی اللہ عنہ کی شانِ خشیت

۲۲جمادی الاُخرٰی · 05 جنوری · صفحہ ۲۴۱

  • قربِ الٰہی کی فضیلت اور مقرّبینِ بارگاہ کی بے خوفی وخشیت
  • اسلامی عقیدہ کے مطابق ترتیبِ افضلیت
  • افضلیتِ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ
  • افضل البشر بعد الانبیا رضی اللہ عنہ اور خشیتِ الٰہی
  • آیتِ کریمہ سننے پر کیفیت
  • لقمۂ حرام سے پرہیز
  • انتخابِ خلیفہ اور اِحساسِ جواب دہی
  • حرفِ آخر... خشیتِ اِلٰہی کی ضرورت اور جہاد سے متعلق ارشادِ صدیقی
۲۶ بنی ہیں مومنوں کا موسمِ بہار سردیاں

۲۹جُمادی الاُخرٰی · 12 جنوری · صفحہ ۲۵۱

  • مخلوق کے احوال کی تبدیلی اور قدرت کی نشانیوں میں غور وفکر کی اہمیت
  • سخت سردی کا حقیقی سبب
  • سخت سردی میں دُعا اور رُجوع الی اللہ
  • موسمِ سرما... نیکیوں میں اِضافہ کا سنہری موقع
  • سردی میں مَشقّت پر اجر اور بعض اُمور کی رُخصت
  • سردی سے متعلق مزید اہم اُمور
  • حرفِ آخر... موسمِ سرما سے متعلق اہم اُمور کی تلخیص اور جنت کا موسم
۲۷ تعلیماتِ خواجۂ خواجگاں اور ہماری حالتِ زار

۷ رجب المرجّب · 19 جنوری · صفحہ ۲۶۱

  • اعانتِ دین اور معین الدین رحمۃ اللہ علیہ
  • خواجۂ خواجگاں رحمۃ اللہ علیہ کا سوانحی خاکہ ومنقبت
  • تعلیماتِ خواجۂ خواجگاں رحمۃ اللہ علیہ...تعظیمِ صحابۂ کرام کی تاکید
  • تعلیماتِ خواجۂ خواجگاں رحمۃ اللہ علیہ...علمِ دین اور علمائے حق کی تعظیم کا درس
  • تعلیماتِ خواجۂ خواجگاں رحمۃ اللہ علیہ... اتباعِ سنت کی ترغیب
  • خواجہ اجلّ شیرازی رحمۃ اللہ علیہ اور اتباعِ سنت
  • وُضو میں ہاتھوں کی انگلیوں کے خلال کا طریقہ
  • تعلیماتِ خواجۂ خواجگاں رحمۃ اللہ علیہ... حکمرانوں کی اِصلاح
۲۸ مولَی المسلمین رضی اللہ عنہ کی شانِ دیانت (الیکشن 2024ء کی مناسبت سے.... یومِ ولادتِ مولَی المسلمین کے موقع پر)

۱۴رجب المرجّب · 26 جنوری · صفحہ ۲۷۱

  • سابقہ حکمرانوں کی دیانت اور ہمارے حکّام کی بددیانتی
  • مولَی المسلمین رضی اللہ عنہ کا سوانحی خاکہ
  • ذمہ داروں کے انتخاب میں دیانت داری کا حکم
  • ذمہ داروں کے انتخاب میں مولَی المسلمین رضی اللہ عنہ کی شانِ دیانت
  • ذمہ داریوں کو نبھانے میں دیانت داری کا حکم
  • ذمہ داریوں کو نبھانے میں مولَی المسلمین رضی اللہ عنہ کی شانِ دیانت
  • حرفِ آخر... ووٹ کے استعمال میں دیانت داری
۲۹ سِدرہ سے دیکھتی ہیں پار آنکھیں مِرے حضور کی (الیکشن 2024ء کی مناسبت سے... معراج النبی ﷺ کے موقع پر)

۲۱رجب المرجّب · 02 فروری · صفحہ ۲۸۱

  • چشمانِ عالی شان کا خصائص سے ہونا
  • چشمانِ عالی شان کی قوّت وطاقت
  • شبِ معراج چشمانِ عالی شان کے مشاہدات
  • مشاہداتِ مخلوق اور دیدارِ خالق
  • نعت: لوح وقلم سے ہم کنار آنکھیں مرے حضور کی
  • سیاست اور خلافت وملوکیت سے متعلق مشاہداتِ نبویہ
  • خیانت وبد دیانتی سے متعلق مشاہداتِ نبویہ
  • حرفِ آخر... چند اہم غیبی خبریں
۳۰ حکومت کی تبدیلی پر حکمرانوں اور عوام کی ذمہ داریاں

۲۸ رجب المرجب · 09 فروری · صفحہ ۲۹۱

  • حکومت کی تبدیلی میں حکمرانوں اور عوام کی آزمائش
  • حکمرانوں کی ذمہ داری... عہدے کے تقاضوں کا احساس
  • حکمرانوں کی ذمہ داری... نظامِ مصطفیٰ ﷺ کا نفاذ
  • حکمرانوں کی ذمہ داری... رعایا کی خیر خواہی وخدمت گزاری
  • عوام کی ذمہ داری... حق کی حمایت اور باطل کی مخالفت
  • عوام کی ذمہ داری... قدرتِ الٰہیہ کا احساس
  • عوام کی ذمہ داری... ربّ تعالیٰ سے خیر کی دُعا
  • حرفِ آخر... مُلکِ خدا ونیابتِ مصطفیٰ ﷺ کا دوام اور ہماری ذمہ داریاں
۳۱ حضرت ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ بحیثیتِ مصلحِ اعظم

۵ شعبان المعظّم · 16 فروری · صفحہ ۳۰۱

  • خاتم النبیین ﷺ کے فیضانِ اصلاح کے تسلسل کے لیے اُمّت میں مصلحین کی پیدائش
  • مُصلحِ اعظم رضی اللہ عنہ کا سوانحی خاکہ
  • اِصلاح کی فضیلت اور اُس کی مختلف صورتیں
  • اِفساد کی مذمت اور اُس کی مختلف صورتیں
  • مصلِحِ اعظم رضی اللہ عنہ اور اِصلاحِ عقائدواعمال
  • مصلِحِ اعظم رضی اللہ عنہ اور اِصلاحِ معاملات
  • مصلِحِ اعظم رضی اللہ عنہ اور اِصلاحِ حکّام
  • حرفِ آخر... کثرتِ مفسدین کے دور میں تقلیدِ مصلحِ اعظم رضی اللہ عنہ کی ضرورت
۳۲ مثبت تبدیلی اور دینی ترقّی (شبِ براءت کی مناسبت سے)

۱۲ شعبان المعظم · 23 فروری · صفحہ ۳۱۱

  • ترقّی کی آرزو اور دینی ترقّی کااہم موقع
  • مثبت تبدیلی کیسے آتی ہے؟
  • مثبت تبدیلی کا سبب... گناہوں کے نتائج پر غور
  • مثبت تبدیلی کا سبب... نعمتوں کی کثرت کا اِدراک
  • حضرت ذو النون رحمۃ اللہ علیہ کی نصیحت پر ایک نوجوان کی توبہ کا حسین واقعہ
  • مثبت تبدیلی کا سبب... موت کو یاد کرنا
  • شبِ براءت... مثبت تبدیلی کا سنہری موقع
  • شبِ براءت میں ندائے ربّانی
  • شبِ براءت میں محروم لوگ
  • حرفِ آخر... شبِ براءت میں کرنے کے کام اور سپریم کورٹ کے فیصلہ پر تبصرہ
۳۳ فتنوں سے متعلق نبوی تعلیمات

۱۹ شعبان المعظّم · یکم مارچ · صفحہ ۳۲۱

  • آزمائش کی مختلف صورتیں اور دین میں آزمائش سے بچنے کی دُعا
  • فتنوں سے بچنے کا ذریعہ... ربّ تعالیٰ سے دُعا
  • فتنوں سے بچنے کا ذریعہ... فتنوں سے دُور رہنا
  • فتنوں سے بچنے کا ذریعہ... علمائے حق کی طرف رجوع اور عقائدِ حقہ پر استقامت
  • حالیہ فتنہ... تفسیر بالرائے
  • حالیہ فتنہ... عربی الفاظ والا لباس
  • حرفِ آخر... استقامت میں مشکلات اور فتنوں سے بچنے کے ذرائع
۳۴ کس قدر شان سے آتا ہے مبارَک رمضان! (مع تبصرہ بر ’’عورت مارچ‘‘)

۲۶ شعبان المعظّم · 08 مارچ · صفحہ ۳۳۱

  • بندگی کی اہمیت اور رمضان المبارک کی برکات
  • کس قدر شان سے آتا ہے مبارَک رَمَضان (نظم)
  • آمدِ رمضان پر خوشی کا اِظہار
  • آمدِ رمضان پر گناہوں سے توبہ
  • آمدِ رمضان پر قرآنِ حکیم سے تعلق کی پختگی
  • صحتِ تلفّظ، ذوقِ تلاوت اور توجہ سے سماعت
  • سمجھنے کی کوشش اور احکام پر عمل
  • آمدِ رمضان پر اعمالِ صالحہ میں کثرت کی پختہ نیت
  • نیت کی اہمیت
  • حرفِ آخر... آمدِ رمضان سے متعلق اہم اُمور اور ’’عورت مارچ‘‘
۳۵ سینوں میں اُجالا کر دل صورتِ مِیْنا دے!(روزہ اور زکوٰۃ کے ذریعے دلوں کی پاکیزگی ...مع مسائلِ زکٰوۃ)

4 رمضان المبارک · 15 مارچ · صفحہ ۳۴۱

  • نفسِ مطمئنہ کی فضیلت اور اُسے حاصل کرنے کے ذرائع
  • روزہ کے ذریعے دل کی پاکیزگی
  • زکوٰۃ کے ذریعے دل کی پاکیزگی
  • مسائلِ زکوٰۃجاننے کی ضرورت
  • زکوٰۃکس پر فرض ہے؟
  • کون سے اموال کی زکوٰۃ فرض ہے ؟
  • زکوٰۃ کب فرض ہوتی ہے ؟
  • زکوٰۃ کتنی ادا کرنا فرض ہے؟
  • زکوٰۃ کسے دینی ہے؟
  • حرفِ آخر... تزکیہ کی اہمیت اور اُس کے لیے اہم اُمور
۳۶ اللہ تعالٰی کے پسندیدہ بندے (پہلا حصہ)(مع تذکرۂ اُمّہات المؤمنین: سیدتنا خدیجہ وسیدتنا عائشہ رضی اللہ عنھما)

۱۱ رمضان المبارک · 22 مارچ · صفحہ ۳۵۱

  • محبتِ باری کی اہمیت اور اُس کا مفہوم
  • پسندیدہ بندے.... صبرکرنے والے
  • بے مثال صابرہ سیدتنا خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا
  • پسندیدہ بندے... خوب پاک رہنے والے
  • چیزوں کو پاک کرنے کا شرعی طریقہ
  • کردار کی پاکیزگی اور سیرتِ سیدتنا عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا
  • پسندیدہ بندے... کثرت سے توبہ کرنے والے
  • پسندیدہ بندے... توکّل کرنے والے
  • حرفِ آخر... پسندیدہ بندہ بننے کی کوشش
۳۷ اللہ تعالٰی کے پسندیدہ بندے (دوسرا حصہ) (مع تذکرۂ مولَی المسلمین ومجاہدینِ بدر وفتحِ مکّہ رضی اللہ عنھم)

۱۸ رمضان المبارک · 29 مارچ · صفحہ ۳۶۱

  • محبوبیتِ خالق کی برکت سے محبوبیتِ خلق
  • پسندیدہ بندے... باہمی اتفاق کے ساتھ ڈٹ کر جہاد کرنے والے
  • صف بستہ جہاد کی اعلیٰ مثال... غزوۂ بدر
  • پسندیدہ بندے... غلامانِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم
  • فتحِ مکہ میں غلامیٔ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے مظاہر
  • پسندیدہ بندے... انصاف کرنے والے
  • سیدنا علی کرم اللہ تعالٰی وجہہ اور منصبِ قضا
  • سیدنا علی کرم اللہ تعالٰی وجہہ کا مثالی فیصلہ
  • حرفِ آخر... پسندیدہ بندہ بننے کی کوشش
۳۸ رحمتیں بانٹ کے رخصت ہوا ماہِ رمضان

۲۵ رمضان المبارک · 05 اپریل · صفحہ ۳۷۱

  • جمعۃ الوداع کے موقع پر قلبی کیفیت
  • ’’صلاۃ الوداع‘‘ کی تربیت
  • رمضان المبارک کا اچھا اختتام
  • اختتامِ رمضان پر نبوی معمولات
  • شبِ عید اور نبوی تعلیمات
  • رمضان المبارک کے بعد اعمالِ خیر پر استقامت
  • صدقۂ فطر کے احکام
  • حرفِ آخر... رمضان المبارک کی قدر شناسی
  • رحمتیں بانٹ کے رُخصت ہوا ماہِ رَمَضاں (نظم)
۳۹ خالقِ کل عطاؤں سے سجا ہے عید کا دن(خطبۂ عید الفطر)

یکم شوّال المکرم · 10 اپریل · صفحہ ۳۸۱

  • عید الفطر کی خوشی
  • روزِ عید... بارگاہِ الٰہی سے انعام پانے کا دن
  • سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما اور ایک چرواہا
  • روزِ عید... اِحسان مند ہونے کا دن
  • روزِ عید... فکرِ قبولیت کا دن
  • صدقۂ فطر کے احکام
  • روزوں کی قضا
  • رمضان کے بعد چھ روزے
  • مصافحہ ومعانقہ سے متعلق ایک اہم بات
  • نمازِ عید کا طریقہ
۴۰ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پانچ نصیحتیں

3 شوّال المکرم · 12 اپریل · صفحہ ۳۹۱

  • رسول اللہ ﷺ کی پُرحکمت دعوتِ دین اور خاص نصیحتیں
  • پہلی نصیحت... مُحَرَّمات سے اجتناب
  • دوسری نصیحت... تقدیر پر راضی رہنا اور قناعت اختیار کرنا
  • تیسری نصیحت... پڑوسیوں سے حسنِ سلوک
  • چوتھی نصیحت... دوسروں کی خیر خواہی
  • پانچویں نصیحت... زیادہ ہنسنے سے اجتناب
  • تبسم، ضحک اور قہقہہ
  • حرفِ آخر... نبوی نصیحتیں اور فلسطین سے متعلق اُمّت کی ذمہ داریاں
۴۱ علمِ دین... ضرورت وفضیلت، ازالۂ شبہات اور فروغ میں کردار(دینی مدارس کے نئے تعلیمی سال کے آغاز پر)

۱۰ شوّال المکرم · 19 اپریل · صفحہ ۴۰۱

  • قابلِ رشک افراد
  • علمِ دین میں ترقّی کے لیے نبوی دُعائیں
  • سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے لیے فہمِ دین کی دُعا
  • دینی تعلیم اور مدارس سے متعلق شبہات کا اِزالہ
  • دین پڑھے گا تو کھائے گا کہاں سے؟
  • مدرسہ میں گیا تو انتہا پسند ہوجائے گا!
  • اعلیٰ تعلیم سے محروم رہے گا! معیارِ تعلیم اچھا نہیں ہوگا!
  • عزت نہیں ملے گی!
  • حرفِ آخر... فروغِ علمِ دین کے لیے کردار
  • دینی محافل کو فروغِ علمِ دین کا ذریعہ بنائیے!
۴۲ جہاں میں اہلِ ایماں صورتِ خورشید جیتے ہیں(غزوۂ اُحُد کا تعارف اور دُروس... حالاتِ غزہ کے تناظر میں)

۱۷ شوّال المکرم · 26 اپریل · صفحہ ۴۱۱

  • حکمتِ باری تعالیٰ کےمطابق حالات کی تبدیلی
  • غزوۂ اُحُد کا تعارف
  • جلوہ نُما سرکار تھے میدانِ اُحُد میں (نظم)
  • غزوۂ اُحُد کا درس... اسلام زمانے میں دبنے کو نہیں آیا
  • ہلاکو خان، برطانیہ اور امریکہ کے مظالم
  • غزوۂ اُحُد کا درس... ہر حال میں اِطاعت
  • حرفِ آخر... غزوۂ اُحُد سے حاصل ہونے والے دروس
۴۳ عُشر کے فضائل ومسائل اور ادا نہ کرنے کا وبال

۲۴ شوّال المکرم · 03 مئی · صفحہ ۴۲۱

  • رزق کا وعدۂ الٰہیہ اور زمین سے رزق کی عطا
  • کاشت کاری کی فضیلت واہمیت
  • عشر ادا کرنے کا حکم
  • مسائلِ عشر
  • عشر کس پر فرض ہے؟
  • کس پیداوار سے ادا کرناہے؟
  • کتنی مقدار میں ادا کرنا ہے؟
  • کب ادا کرنا ہے؟
  • کس کو دینا ہے؟
  • عشر ادا نہ کرنے کا وبال
  • حرفِ آخر... کاشت کاری سے متعلق اہم اُمور
۴۴ ایمان کی مٹھاس... تعارف، علامات اور ذرائع

یکم ذوالقعدہ · 10 مئی · صفحہ ۴۳۱

  • ایمان کی قدر اور اُس میں ترقّی کی کوشش
  • حلاوتِ ایمان کا تعارف، علامات اور اہمیّت
  • حلاوتِ ایمان کا پہلا ذریعہ... محبتِ خدا تعالیٰ وعشقِ مصطفیٰ کریم صلی اللہ علیہ وسلم
  • حلاوتِ ایمان کا دوسرا ذریعہ... رضائے اِلٰہی کی خاطر بندگانِ خدا سے محبت
  • حلاوتِ ایمان کا تیسرا ذریعہ... کفر سے نفرت
  • حلاوتِ ایمان کا چوتھا ذریعہ... اللہ، رسول اور اسلام پر خوش رہنا
  • حلاوتِ ایمان کا پانچواں ذریعہ... بدنگاہی سے اجتناب
  • حرفِ آخر... عصرِ حاضر میں اُمّت کی بے ضمیری
۴۵ حیاتِ عالَم گیر رحمۃ اللہ علیہ کے حسین نقوش

۸ ذوالقعدہ · 17 مئی · صفحہ ۴۴۱

  • محبتِ دُنیا سے بے زاری کی اہمیت وفضیلت
  • سلطان عالَم گیر رحمۃ اللہ علیہ کا سوانحی خاکہ
  • سلطان عالَم گیر رحمۃ اللہ علیہ کا علماء ومشائخ سے راہ نمائی حاصل کرنا
  • سلطان عالَم گیر رحمۃ اللہ علیہ اور ایک بَہرُوپیا
  • مری زندگی کا مقصد ترے دیں کی سرفرازی
  • سلطان عالَم گیر رحمۃ اللہ علیہ اور غیر اسلامی تہواروں پر پابندی
  • حرفِ آخر... سیرتِ سلطان عالَم گیر رحمۃ اللہ علیہ کے لائقِ تقلید پہلو
۴۶ حق گزارانِ بیعت پہ لاکھوں سلام(صلحِ حدیبیہ کا تعارف اور حاصل شدہ چند دُروس)

۱۵ ذوالقعدہ · 24 مئی · صفحہ ۴۵۱

  • ہر حال میں اِطاعت
  • صلحِ حدیبیہ کا اجمالی تذکرہ
  • صلحِ حُدیبیہ کا درس... عقل قُرباں کُن بہ پیشِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
  • صلحِ حُدیبیہ کا درس...جاہلانہ ضد سے اجتناب
  • صلحِ حُدیبیہ کا درس... خونِ مُسلم کی حرمت
  • حرفِ آخر... صلحِ حدیبیہ سے حاصل شدہ نکات کی تلخیص
۴۷ بندہ ہونے کے تقاضے اور سیرتِ خلیل الرحمٰن علیہ السلام

۲۲ ذوالقعدہ · 31 مئی · صفحہ ۴۶۱

  • اِعزازِ بندگی
  • بندہ ہونے کا مفہوم، فضیلت اور تقاضے
  • بندگی کا پہلا تقاضا...’’ شکر‘‘ اور سیرتِ خلیل الرحمٰن علیہ السلام
  • شکر کی مختلف صورتیں
  • بندگی کا دوسرا تقاضا ... صبر اور سیرتِ خلیل الرحمٰن علیہ السلام
  • بندہ ہونے کا تیسرا تقاضا... معافی مانگنااور سیرتِ خلیل الرحمٰن علیہ السلام
  • حرفِ آخر... لطفِ بندگی
۴۸ تعظیمِ حُرُماتِ الٰہیہ(عشرۂ ذو الحجہ وحجِ بیت اللہ کی تعظیم اور اُس کے تقاضے)

۲۹ ذوالقعدہ · 07 جون · صفحہ ۴۷۱

  • تعظیمِ حُرُمات کا مفہوم اور فضیلت
  • تعظیمِ حُرُماتِ الٰہیہ اور عشرۂ ذو الحجہ
  • تعظیمِ عشرۂ ذو الحجہ کے تقاضے
  • تعظیمِ حُرُماتِ الٰہیہ اور حجِ بیت اللہ
  • تعظیمِ حَرَم وحج کے تقاضے
  • تعظیم ومحبت اور یکسوئی
  • گناہوں سے اجتناب اور حَرَم کی بے حرمتی پر وعید
  • حج کی فرضیّت سے متعلق اہم اُمور
  • حرفِ آخر... تعظیمِ خداوندی سے تعظیمِ حُرُماتِ الٰہیہ کا حصول
۴۹ یومِ عرفہ اورقربانیاں اللہ کریم کی نشانیاں

۷ ذوالحجہ · 14 جون · صفحہ ۴۸۱

  • ’’شعائر اللہ‘‘ کا مفہوم اور اُن کی تعظیم
  • یومِ عرفات... ذریعۂ برکات
  • قربانی ... دینِ اسلام کی نشانی
  • مسائلِ قربانی
  • قربانی کی اقسام
  • قربانی کس پر واجب ہے؟
  • قربانی سے متعلق مزید اہم مسائل
  • حرفِ آخر... ایّامِ ذو الحجہ میں تعظیمِ شعائر اللہ کے تقاضے
۵۰ قربانی... ذریعۂ قُربِ اِلٰہی(خطبۂ عید الاضحیٰ)

۱۰ ذوالحجہ · 17 جون · صفحہ ۴۹۱

  • قُربِ الٰہی کا مفہوم اور اُس کے ذرائع
  • قرآنِ حکیم میں قُربانی کا ذکر
  • ’’قربانی‘‘ کے ذریعےقربِ الٰہی
  • قربانی کے ذریعے طلبِ قرب کی تربیت
  • خدا کے قرب کا مژدہ سناتی ہے یہ قربانی (نظم)
  • مسائلِ قربانی
  • نمازِ عید کا طریقہ اور مصافحہ ومعانقہ کے وقت دُرودِ پاک پڑھنے کی فضیلت
۵۱ خصائلِ سیدنا ذو النورَین رضی اللہ عنہ

۱۴ ذوالحجہ · 21 جون · صفحہ ۵۰۱

  • تقدیر میں خصائل کا فیصلہ اور سیدنا ذو النورَین رضی اللہ عنہ کے خصائل
  • سیدنا ذو النُّورَیْن رضی اللہ عنہ کا سوانحی خاکہ
  • سیدنا ذو النُّورَیْن رضی اللہ عنہ اور مخلوق کی حاجت روائی
  • دُعا و استغاثہ کی برکت سے سیدنا ذو النورَین رضی اللہ عنہ کا حاجت پوری فرمانا
  • سیدنا ذو النُّورَیْن رضی اللہ عنہ اور دل کی مال داری
  • سیدنا ذو النُّورَیْن رضی اللہ عنہ اور ایمانی فراست
  • آنکھوں کے ذریعے گناہ کو جان لینا
  • ظالمانہ ٹیکس کی خبر
  • ٹیکس کا شرعی حکم اورظالمانہ ٹیکس کا گناہ
  • حرفِ آخر... خصائلِ سیدنا ذو النُّورَیْن رضی اللہ عنہ اپنانے کی ضرورت
۵۲ حیاتِ سیدنا سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ کے لائقِ تقلید پہلو

۲۱ ذوالحجہ · 28 جون · صفحہ ۵۱۱

  • اچھے نام کے ساتھ ساتھ اچھے کردار کی اہمیت اور سیدنا سعد رضی اللہ عنہ کا نام و کردار
  • سیدنا سعد رضی اللہ عنہ کا قبولِ اسلام اور اُس کی برکات
  • غزوۂ بدر کے موقع پر سیدنا سعد رضی اللہ عنہ کی جاں نثاری
  • غزوۂ خندق میں سیدنا سعد رضی اللہ عنہ کی دلیری
  • بنوقُرَیْظَہ کے بارے میں سیدنا سعد رضی اللہ عنہ کا فیصلہ
  • شہادتِ سیدنا سعد رضی اللہ عنہ
  • وقتِ آخر سرورِ عالَم صلی اللہ علیہ وسلم کی کرم نوازیاں
  • جنازہ و قبر کی کیفیت اور جنت میں شان وشوکت
  • ربّ تعالیٰ کی نوازشات
  • حرفِ آخر... سیرتِ سیدنا سعد رضی اللہ عنہ کے اسباق ودُروس
  • قادیانیوں کی حیثیت اور اُن کے حمایتیوں کی مذمت
۵۳ سیرتِ فاتحِ بیت المقدس رضی اللہ عنہ اور ہماری حالتِ زار

۲۸ ذوالحجہ · 05 جولائی · صفحہ ۵۲۱

  • سرورِ عالَم ﷺ اور شیخَینِ کریمَیْن رضی اللہ تعالیٰ عنہما کاگزشتہ آسمانی کتابوں میں ذکر
  • فاتحِ بیت المقدس رضی اللہ عنہ کا سوانحی خاکہ
  • بیت المقدس کی طرف اسلامی لشکر کی روانگی
  • پادری کی گفتگو اور مجاہدینِ بیت المقدس کی ثابت قدمی
  • فاتحِ بیت المقدس رضی اللہ عنہ کا با برکت وبے تکلّف سفر
  • فاتحِ بیت المقدس رضی اللہ عنہ کی جلوہ گری اور پادری کا اعلان
  • فاتحِ بیت المقدس اور دیگر مجاہدین رضی اللہ عنہ کی دُنیا سے بے رغبتی
  • حرفِ آخر...تری دوا نہ جنیوا میں ہے نہ لندن میں